نئے قرض پروگرام کیلئے مشن رواں ماہ پاکستان کا دورہ کرے گا، آئی ایم ایف آئی ایم ایف نے اس دورے کی تاریخ اور نہ ہی پروگرام کے سائز یا دورانیے کی وضاحت کی۔
موبائل سمز بلاک کرنے کیلئے انکم ٹیکس جنرل آرڈر جاری، دائرہ 14 لاکھ صارفین تک پھیلانے کا فیصلہ اس سے پہلے پی ٹی اے نے قانون نہ ہونے کی بنا پر سمز بلاک کرنے سے انکار کیا تھا