کاروباری ہفتےکےآخری روزاسٹاک ایکسچینج زبردست تیزی کاروبار کے اختتام پر 100 انڈیکس 70 ہزار 909 پوائنٹس پر بند
انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں 13 پیسے کمی انٹربینک میں ڈالر کا لین دین 278.30 روپے پر بند، اسٹیٹ بینک