محکمہ خوراک گندم خریداری کا عمل ہفتہ سے شروع کرے گا کاشتکار باردانہ ایپ کے ذریعے باردانہ کے حصول کی درخواست دے سکیں گے
اے ڈی بی کی آؤٹ لُک رپورٹ حکومت کی درست اقتصادی پالیسیوں کی توثیق قرار آوٹ لُک رپورٹ میں پاکستان کی معیشت کے بارے میں خوش آئند امکانات کا اظہار کیا گیا ہے، وفاقی وزیر
مہنگائی میں کمی سے پاکستانی روپیہ مستحکم ہونے، ڈالر 220 پر آنے کا امکان تین برس میں ریئل انٹرسٹ ریٹ پہلی مرتبہ مثبت ہو گیا