امریکی مخالفت کے باوجود ایران گیس پائپ لائن منصوبہ آگے بڑھانے کا فیصلہ وزارت خارجہ نے تاخیر نہ کرنے کی تجویز دیدی، فیصلہ امریکی حکام کے حالیہ بیانات سے پہلے ہوا، ذرائع
داسو منصوبے پر کام کرنے والی چینی کمپنی کا پاکستان کو فورس میجور نوٹس غیر ملکیوں کی پاکستان آمد پر پابندی لگ سکتی یے، چینی کمپنی، منصوبے کی لاگت بڑھنے کا خدشہ