سوئی ناردرن نے ایک ہی سال میں تیسری بار گیس کی قیمت میں بڑا اضافہ مانگ لیا اوگرا گیس کی قیمتوں میں اضافے سے متعلق درخواست پر 25 مارچ کو سماعت کرے گا
گندم سستی ہونے کے باوجود آٹے کی پرانی قیمت برقرار عوام کو ریلیف نہیں مل رہا ہے، حکومت سے اچھے کی امید نہیں ہے، شہری