کراچی : اگلے 24 گھنٹوں تک گیس کا پریشر کم رہے گا، ترجمان نعمت بسل گیس فیلڈ سے 50 ایم ایم سی ایف ڈی گیس کی کمی کا سامنا ہے، سوئی سدرن گیس کمپنی