نگراں حکومت نے جاتے جاتے 146 جان بچانے والی ادویات کی قیمتوں میں اضافہ کردیا یہ اقدام ادویہ سازی میں قیمتوں کی حکمرانی پر ایک مثالی تبدیلی کی نشاندہی کرتا ہے
حکومت نے درآمد شدہ نئی گاڑیوں کی پالیسی تبدیل کردی نئی گاڑی کیلئے مائیلج کی حد میں اضافہ، پورٹ کلیئرنس پرنمایاں اثر پڑے گا