کابینہ کمیٹی نے ایران کی سرحد تک گیس پائپ لائن بچھانے کی منظوری دے دی گیس پائپ لائن گوادر سے ایران سرحد تک تعمیر ہوگی، اعلامیہ
مہنگائی کی مجموعی شرح 30 اعشاریہ 68 فیصد پر پہنچ گئی ادارہ شماریات نے ہفتہ وار مہنگائی سے متعلق رپورٹ جاری کردی
پاکستان انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں اضافہ ہوگیا پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں تیزی، 100 انڈیکس میں 901 پوائنٹس کا اضافہ
پاکستان عمران خان کے خط پر تبصرے سے آئی ایم ایف نے انکار کردیا، نئی حکومت کے ساتھ کام کرنے پر آمادہ پاکستان 6 ارب ڈالر قرض کی درخواست کرے گا، بلوم برگ