نگراں حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل مہنگا کردیا ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ عالمی سطح پر تیل کی قیمتوں میں اتار چڑھاؤ کی وجہ سے کیا گیا
گیس کی قیمتوں میں اضافے کی منظوری، نگراں کابینہ نے عوام پر 204 ارب کا بوجھ ڈال دیا وفاقی کابینہ اجلاس کی صدارت نگراں وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ کریں گے
جاپان میں کساد بازاری، جرمنی تیسری بڑی معیشت بن گیا جولائی تا ستمبر صارفین کا اعتماد بری طرح مجروح ہوا تھا، بینک آف جاپان ڈھیلی زری پالیسی ترک کرنے کو تیار نہیں