اوپیک کی پالیسی سے خام تیل کی قیمت میں کمی کی امیدیں دم توڑ گئیں حماس اور اسرائیل میں جنگ بندی پر بھی رسد بڑھانے سے گریز قیمت نیچے نہیں آنے دے گا
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں 63 ہزار کی حد بحال گزشتہ کے ایس ای 100انڈیکس 62 ہزار 393 پوائنٹس پر بند ہوا تھا۔
گھریلو صارفین۔ کے بجلی بلوں پر 450 روپے کا فکسڈ چارج لگانے کی تجویز صنعتوں کا بجلی بوجھ عوام پر ڈالنے کیلئے آئی ایف ایم سے اجازت طلب