پشاور کا تاریخی سینما ملبے کا ڈھیر بن گیا، جدید بنانے کی کوششیں بھی کام نہ آئیں قدیم ثقافت اور آرٹ کے امین شہر کا تاریخی ناز سینما بھی منہدم کر دیا گیا