محبت کے اظہار کے لیے پھول ہی کیوں؟ شاید یہ پڑھنے والوں کے لیے حیران کن ہو مگر ان خوشبوں کا تعریف کے لفظوں اور شکریہ کے الفاظ سے گہرا تعلق ہے