عام لوگوں میں ”فیل گڈ فیکٹر“ موجود نہیں زرمبادلہ کے بلند ذخائر سے کرنٹ اکاؤنٹ خسارے میں کمی ہوئی جبکہ پاکستان اسٹاک ایکسچینج تاریخی سطح پر پہنچ گئی ہے