پاکستان کراچی: جمیل چھانگا گروپ کے دو بھتہ خور گرفتار مقابلے کے بعد زخمی حالت میں پکڑے گئے ملزمان سے اسلحہ، موبائل فون اور بھتے کی پرچیاں برآمد شائع 24 دسمبر 2025 11:18am
پاکستان کراچی: رواں سال ٹریفک حادثات میں 830 سے زائد افراد جاں بحق جاں بحق ہونے والوں میں 650 مرد، 85 خواتین اور 85 بچے شامل ہیں شائع 19 دسمبر 2025 11:00am
جرائم مالک کا گھریلو ملازمہ پر تشدد، سیڑھیوں سے نیچے پھینک دیا بفرزون میں انسانیت سوز واقعہ، تشدد کی ویڈیو وائرل ہونے پر ملزم فرار شائع 19 دسمبر 2025 10:30am
جرائم کراچی: تاجروں کے لیے خوف کی علامت صمد کاٹھیاواڑی کا رائٹ ہینڈ گرفتار صمد کاٹھیاواڑی کے بھائی کو شہر میں بھتہ خوری نیٹ ورک چلانے پر گرفتار کیا گیا ہے اپ ڈیٹ 18 دسمبر 2025 03:31pm
پاکستان منشیات کیس میں برطرف پولیس افسر کراچی میں دوبارہ تعینات جام شورو منشیات کیس میں سزا یافتہ افسر کی واپسی، پولیس احتساب پر تشویش شائع 18 دسمبر 2025 02:46pm
پاکستان کراچی: فلیٹ سے خواتین کی لاشیں ملنے کا معاملہ، باپ بیٹے نے اعتراف جرم کرلیا ملزمان نے قتل کی وجوہات معاشی تنگی بتائی ہے تاہم معاملے کی ہر پہلو سے تحقیقات کی جا رہی ہیں: پولیس شائع 10 دسمبر 2025 06:14pm
پاکستان کراچی: تین خواتین کی لاشیں ملنے کا واقعہ، مقتول کا آخری خط سامنے آگیا واقعے سے قبل گھر کے سربراہ اقبال اور بہو ماہا نے اپنے آخری خطوط لکھے، خط آج نیوز کو موصول اپ ڈیٹ 10 دسمبر 2025 03:16pm
پاکستان کراچی: بے قابو واٹر ٹینکر نے نوجوان طالب علم کو روند ڈالا عابد دو نوجوان بہنوں کا اکلوتا بھائی تھا، مشتعل افراد نے ٹینکر کو آگ لگا دی گئی، ڈرائیور فرار شائع 10 دسمبر 2025 12:21pm
پاکستان کراچی: فلیٹ سے 3 خواتین کی لاشیں ملنے کے کیس میں مزید انکشافات سامنے آگئے کراچی کے علاقے گلشن اقبال میں خواتین کی لاشیں ملنے کی گتھی نہ سلجھ سکی شائع 08 دسمبر 2025 11:31pm
پاکستان سندھ کے عوام ہوجائیں ہوشیار! لائسنس اور نمبر پلیٹ نہ ہونے پر گرفتاری ہوگی ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کے ذریعے ای چالان سے بچنے والوں کے خلاف بڑا حکم آگیا شائع 05 دسمبر 2025 09:24pm
پاکستان کراچی: لانڈھی میں آگ سے متاثرہ فیکٹری کی مکمل عمارت زمیں بوس کپڑے کی فیکٹری میں لگی آگ 6 گھنٹے سے زائد وقت گزرنے کے باوجود نہ بجھائی جاسکی اپ ڈیٹ 04 دسمبر 2025 08:52pm
پاکستان نیپا سانحہ: مین ہول کا ڈھکن کیسے غائب ہوا؟ نئی ویڈیو سامنے آگئی 17 نومبر کی رات رانگ وے آنے والے ڈمپر کے گزرنے سے مین ہول کا ڈھکن ٹوٹا اپ ڈیٹ 03 دسمبر 2025 05:41pm
پاکستان سندھ پولیس کی ای ٹکٹنگ دیگر شہروں میں متعارف کرانے کی تیاری آئی جی سندھ کی صدارت میں اجلاس، ڈی آئی جی ٹریفک اور ڈویژنل ڈی آئی جیز کو ذمہ داریاں تفویض شائع 03 دسمبر 2025 12:03pm
پاکستان کراچی: مشتعل ہجوم نے ڈاکو کو کھمبے سے باندھ کر زندہ جلا دیا، مقدمہ درج، ایس ایچ او معطل عینی شاہدین کے مطابق آگ لگنے کے بعد ڈاکو شعلوں میں گھرا ہوا خود کو کھولنے کی کوشش کرتا رہا اپ ڈیٹ 02 دسمبر 2025 07:40pm