پاکستان عدالت نے جائیداد سے فوری قبضہ چھڑانے کے قانون پر عمل درآمد روک دیا، چیف جسٹس کے سخت ریمارکس آرڈیننس کے تحت تمام قبضے واپس کرنے کا حکم، فل بینچ تشکیل دینے کی سفارش اپ ڈیٹ 22 دسمبر 2025 02:26pm
پاکستان 9 مئی کے 2 مقدمات: پی ٹی آئی کے 4 مرکزی رہنماؤں کو 10، 10 سال قید کی سزا اے ٹی سی کے جج ارشد جاوید نے کوٹ لکھپت جیل میں فیصلہ سنایا اپ ڈیٹ 20 دسمبر 2025 09:37pm
پاکستان نو مئی کے مقدمات: شاہ محمود قریشی تاحال سزا سے محفوظ، کئی مقدمات میں بریت شاہ محمود قریشی مجموعی طور پر نو مقدمات میں نامزد ہیں شائع 20 دسمبر 2025 08:33am
پاکستان لاہور میں نو مئی پر کتنے مقدمات درج ہیں، کتنوں کا فیصلہ آچکا؟ متعدد ملزمان کو 10، 10 سال قید کی سزائیں سنائی گئیں۔ شائع 20 دسمبر 2025 08:26am
پاکستان کوٹ لکھپت جیل میں قید پی ٹی آئی کی مرکزی قیادت کی پھر مذاکرات کی حمایت شاہ محمود قریشی، یاسمین راشد، عمر سرفراز چیمہ، اعجاز چوہدری اور میاں محمودالرشید کی جانب سے خط لکھا گیا شائع 19 دسمبر 2025 09:50pm
پاکستان 9 مئی حملہ کیس: شاہ محمود قریشی بری، یاسمین راشد، اعجاز چوہدری اور دیگر کو 10،10 سال قید کی سزا عدالت نے مجموعی طور پر 13 ملزمان کو مقدمے سے بری کیا جب کہ 8 ملزمان کو عدالت نے سزائیں سنائیں۔ اپ ڈیٹ 19 دسمبر 2025 09:27pm
پاکستان جہاز سے مسافر اتارنے پر ایف آئی اے کو تحریری وجہ فراہم کرنا ہوگی مسافر کے پاس تمام درست دستاویزات موجود ہوں تو اس کے سفر کو بلا وجہ روکا نہیں جا سکتا، حکمنامہ اپ ڈیٹ 18 دسمبر 2025 03:16pm
پاکستان کم از کم تنخواہ ایک ہزار ڈالر کرنے کی درخواست ناقابلِ سماعت قرار درخواست گزار کی جانب سے اٹھائے گئے نکات ہائیکورٹ کے دائرہ اختیار میں نہیں آتے: عدالت شائع 10 دسمبر 2025 10:42am
پاکستان لاہور: آرڈیننس واپس لینے تک ہڑتال جاری رہے گی، ٹرانسپورٹرز کا اعلان ٹرانسپورٹرز نے پریس کانفرنس میں 12 نکاتی چارٹر آف ڈیمانڈ پیش کردیا شائع 09 دسمبر 2025 04:51pm
پاکستان ’حوالگی کیس میں بچوں کی خواہش اور ذہنی کیفیت کو مقدم رکھا جائے‘، عدالت کا فیصلہ ٹرائل کورٹ کو بچے کو حقیقی والدین کو دینے کا فیصلہ کالعدم قرار دے دیا اپ ڈیٹ 03 دسمبر 2025 03:59pm
پاکستان لاہور ہائیکورٹ اور وزیراعلیٰ پنجاب نے کم عمر ڈرائیور بچوں کی گرفتاری روک دی پہلی مرتبہ کم عمر ڈرائیور بچوں کو وارننگ اور غلطی دہرانے پر قانون کے مطابق کارروائی کی جائے: چیف جسٹس شائع 02 دسمبر 2025 07:00pm
پاکستان جوا ایپس کیس: یوٹیوبر ڈکی بھائی جیل سے ضمانت پر رہا لاہور ہائی کورٹ نے دو روز قبل ڈکی بھائی کی ضمانت منظور کی تھی اپ ڈیٹ 26 نومبر 2025 06:22pm
پاکستان جوا ایپ تشہیر کیس: یوٹیوبر ڈکی بھائی کی ضمانت منظور عدالت نے ملزم کی ضمانت 10 لاکھ روپے مچلکوں کے عوض منظور کی شائع 24 نومبر 2025 12:45pm
پاکستان ضمنی الیکشن میں بیلٹ پیپر پر مہر لگانے کی ویڈیو وائرل ہونے پر عابد شیر علی کے خلاف کارروائی، نوٹس جاری عابد شیر علی کو کل وضاحت کے لیے طلب کیا گیا ہے، انہوں نے بیلٹ پیپر پر مہر لگاتے وقت ویڈیو بنائی تھی شائع 23 نومبر 2025 08:43pm
پاکستان جسٹس چوہدری اقبال کی 27ویں ترمیم کے خلاف درخواست پر سماعت سے معذرت کیس نئے بینچ کیلئے چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کو بھجوا دیا گیا شائع 17 نومبر 2025 10:57am
پاکستان الیکشن کمیشن کا ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر طلال چودھری کو نوٹس جاری نوٹس کے ذریعے طلال چودھری سے دو روز میں جواب طلب کیا گیا ہے، ترجمان الیکشن کمیشن پنجاب شائع 16 نومبر 2025 11:52pm
پاکستان آئینی ترمیم: لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شمس محمود مرزا نے بھی استعفیٰ دے دیا اختیارات میں کمی پر جسٹس شمس محمود مرزا نے گزشتہ روز سماعت میں بھی تشویش کا اظہار کیا تھا شائع 15 نومبر 2025 12:56pm
پاکستان لاہور میں وکلا تنظیموں کا آج یومِ سیاہ اور ہڑتال کا اعلان لاہور ہائیکورٹ بار اور لاہور بار ایسوسی ایشن کا مشترکہ اجلاس آج ایوانِ عدل میں ہوگا۔ شائع 14 نومبر 2025 10:39am
پاکستان 27ویں آئینی ترمیم سندھ ہائی کورٹ میں چیلنج کردی گئی 27 ویں آئینی ترمیم کے خلاف لاہور ہائی کورٹ میں دائر درخواست واپس لینے کی بنیاد پر خارج کردی گئی۔ اپ ڈیٹ 13 نومبر 2025 01:25pm