پاکستان جے ڈی سی کے سربراہ ظفر عباس سے 14 کروڑ روپے ماہانہ بھتہ طلب رقم نہ دینے کی صورت میں ظفر عباس کو جان سے مارنے کی دھمکی بھی دی گئی شائع 29 ستمبر 2025 09:36am
پاکستان کراچی: ڈیفنس فیز 2 میں ورکشاپ میں آگ بھڑک اٹھی، 2 خواتین جاں بحق، 8 افراد کو بچا لیا گیا پولیس کے مطابق عمارت میں اب کوئی شخص موجود نہیں شائع 27 ستمبر 2025 10:54pm
پاکستان کراچی میں قتل 3 خواجہ سرا مرد نکلے گزشتہ روز ملنے والی لاشوں کا رات گئے پوسٹ مارٹم مکمل کر لیا گیا شائع 22 ستمبر 2025 01:18pm
پاکستان کراچی میں بارش کے بعد کیچڑ اور بدانتظامی: ڈرگ روڈ انڈر پاس موت کا کنواں بن گیا انڈرپاس میں جمع پانی سے دو موٹرسائیکلیں پھسلیں تو پیچھے سے آتی مسافر منی بس ان پر چڑھ گئی۔ اپ ڈیٹ 25 اگست 2025 09:14pm
پاکستان سرکاری اہلکار پر تشدد کا الزام: فرحان غنی سمیت دیگر ملزمان ایک روزہ راہداری ریمانڈ پر پولیس کے حوالے تفتیشی افسر نے بتایا کہ مقدمہ انسداد دہشت گردی کی عدالت کا ہے اپ ڈیٹ 24 اگست 2025 03:56pm
پاکستان کراچی میں بھارتی خفیہ ایجنسی ’را‘ کا نیٹ ورک پکڑے جانے کا دعویٰ، دہشتگردوں کے سیف ہاؤس کا بھی انکشاف "را" نے ٹارگٹ کلنگ میں علیحدگی پسند تنظیم کو استعمال کیا، ایڈیشنل آئی جی سی ٹی ڈی سندھ کی پریس کانفرنس شائع 23 اگست 2025 03:27pm
پاکستان میڈیکل بورڈ نے صحافی خاورحسین کی موت کو خودکشی قرار دے دیا گولی انتہائی قریب سے ماری گئی، جس سے خودکشی کا تاثر ملتا ہے، ذرائع اپ ڈیٹ 21 اگست 2025 05:49pm
پاکستان کراچی میں موسلادھار بارش کے بعد کئی علاقے زیر آب، مختلف حادثات میں 12 افراد جاں بحق سیکڑوں افراد سڑکوں پر پانی جمع ہونے کے باعث گھروں تک نہیں پہنچ سکے، پیدل سفر کرنے پر مجبور اپ ڈیٹ 20 اگست 2025 09:10am
پاکستان صحافی خاور حسین کا دوبارہ پوسٹ مارٹم مکمل، جسم پر تشدد کا کوئی نشان نہیں ملا صحافی خاور حسین کی نماز جنازہ ادا، لواحقین سمیت صحافیوں اور لوگوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ اپ ڈیٹ 18 اگست 2025 10:03pm
پاکستان ’موت سے پہلے دو بار واش روم کا چکر‘: صحافی خاور حسین کی لاش ملنے سے قبل کیا ہوا؟ 'ہوٹل مینیجر نے چوکیدار سے کہا کہ جا کر پوچھو یہ کچھ آرڈر کریں گے؟ کیونکہ گاڑی کافی دیر سے ہوٹل کے باہر کھڑی تھی' اپ ڈیٹ 17 اگست 2025 10:54pm
پاکستان سفاکی کی انتہا، سنگدل ماں نے 2 کمسن بچوں کو قتل کر ڈالا پولیس نے ماں کو حراست میں لیکر آلہ قتل برآمد کرلیا اپ ڈیٹ 14 اگست 2025 09:47pm
پاکستان کراچی: ڈمپر کی ٹکر سے بھائی بہن کی ہلاکت، ڈمپر ڈرائیور کا بیان سامنے آگیا آج نیوز کو حاصل ہونے والے زخمی ڈمپر ڈرائیور فردوس خان کے ویڈیو بیان میں اس نے دعویٰ کیا کہ حادثہ کیسے پیش آیا، اسے معلوم نہیں شائع 10 اگست 2025 01:59pm
پاکستان کراچی میں ڈمپر کی ٹکر سے بہن بھائی جاں بحق، والد زخمی، مشتعل شہریوں نے 7 ڈمپرز جلا دیے ڈمپر ڈرائیور ایسوسی ایشن نےاحتجاج کرتے ہوئے سپرہائی وے بند کردیا، نیشنل ہائی وے بھی بلاک کرنے کا اعلان اپ ڈیٹ 10 اگست 2025 09:47am
پاکستان شمس الاسلام قتل کیس: شاہد آفریدی نے مقتول اور مبینہ قاتل کے درمیان صلح کرائی تھی، نامزد ملزم کا دعویٰ صلح میں خواجہ شمس الاسلام کی جانب سے دیت دینے اور عمران آفریدی کی جانب سے والد کا کیس واپس لینے کا فیصلہ ہوا تھا، ملزم تقدیر آفریدی شائع 03 اگست 2025 12:04pm
پاکستان کراچی: جائیداد کے تنازعے پر فائرنگ، غیر ملکی خاتون زخمی فائرنگ کے بعد دیور موقع سے فرار ہوگیا، پولیس اپ ڈیٹ 03 اگست 2025 12:15pm
پاکستان سینئیر وکیل شمس الاسلام کے مبینہ قاتل کا اعتراف جرم، قتل کی وجہ بھی بتا دی قتل کی سی سی ٹی وی فوٹیج بھی منظر عام پر آگئی شائع 02 اگست 2025 03:37pm