پاکستان پنجاب کے مختلف شہروں میں موسلادھار بارش نے تباہی مچا دی جہلم، لیہ، چکوال اور دیگر علاقوں میں پانی گھروں میں داخل، کھڑی فصلیں تباہ تعلیمی سرگرمیاں، شہری مشکلات کا شکار شائع 25 جولائ 2025 06:13pm