پاکستان عمر ایوب نے علی امین گنڈا پور سے استعفیٰ مانگنے کی خبروں کی تردید کردی عمران خان نے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کے استعفے سے متعلق کوئی بات نہیں کی، اپوزیشن لیڈر شائع 03 اگست 2025 06:52pm
پاکستان ایبٹ آباد، ہری پور میں لینڈ سلائیڈنگ سے سڑکیں بند، سیاحوں کیلئے الرٹ جاری تحصیل خان پور میں پہاڑی تودہ سڑک پر گرنے سے بگلہ کلالی اور گردونواح کے علاقوں کا راستہ مکمل طور پر بند ہو گیا شائع 23 جولائ 2025 08:20pm
پاکستان ہری پور: جائیداد کے تنازع پر فائرنگ ، 2 افراد جاں بحق، 5 زخمی فریقین آپس میں رشتے دار ہیں، شناخت جمیل عباسی اور رضیف عباسی کے نام سے ہوئی شائع 16 جولائ 2025 07:19pm
پاکستان تربیلہ ڈیم میں پانی کی سطح بلند، اسپل ویز تیسری بار کھول دیے گئے مساجد میں مقامی آبادی کو محفوظ مقام پر منتقل ہونے کے اعلانات شائع 13 جولائ 2025 05:33pm
پاکستان ہری پور: تربیلا ڈیم میں پانی کا بڑا سیلابی ریلا داخل ہو گیا ، تربیلا ڈیم میں پانی کی آمد تین لاکھ کیوسک سے تجاوز کرگئی شائع 10 جولائ 2025 06:07pm
پاکستان ہری پور: پہاڑی علاقوں میں لینڈ سلائیڈنگ، درجنوں دیہات کا زمینی رابطہ منقطع متاثرہ علاقوں میں گزشتہ 36 گھنٹوں سے زائد وقت گزرنے کے باوجود راستے تاحال نہیں کھولے جا سکے شائع 07 جولائ 2025 09:59am
پاکستان ہری پور: اراضی تنازع پر چچازاد بھائیوں کی فائرنگ سے باپ بیٹا قتل پشاور میں فائرنگ کے نتیجے میں کم سن بچہ جاں بحق ہوگیا، ملزمان کی تلاش جاری، پولیس شائع 30 جون 2025 07:06pm
پاکستان مخصوص نشتیں ہم سے لی گئیں، عدلیہ کا یہ اقدام سیاہ الفاظ میں لکھا جائے گا، عمر ایوب خیبر پختونخوا کا بجٹ عمران خان کی منظوری کے بعد منظور ہوا، ہری پور میں میڈیا سے گفتگو شائع 29 جون 2025 07:41pm
پاکستان ہری پور اور ایبٹ آباد میں فائرنگ اور تشدد کے واقعات، 2 افراد جاں بحق ایبٹ آباد میں عدالت کے باہر فائرنگ کرنے والا ملزم گرفتار کر لیا گیا شائع 24 جون 2025 08:07pm
پاکستان ملک بھر میں مختلف ٹریفک حادثات میں 2 سگے بھائیوں سمیت 5 افراد جاں بحق حادثات میں 17 افراد زخمی، کئی افراد کی حالت تشویشناک شائع 22 جون 2025 09:02am
پاکستان ہری پور: 26 سالہ ٹک ٹاکر سے مبینہ اجتماعی زیادتی، ملزمان فرار ملزمان نے متاثرہ لڑکی کو نوکری کا جھانسہ دے کر بلایا اور چلتی گاڑی میں گن پوائنٹ پر زیادتی کا نشانہ بنایا، پولیس شائع 20 جون 2025 07:33pm
پاکستان ہری پور یونیورسٹی میں بجلی کی بندش پر طلباء سراپا احتجاج، امتحان منسوخ مشتعل طلباء نے جامعہ کے مرکزی دروازے کے سامنے رکاوٹیں کھڑی کر کے داخلی راستہ مکمل طور پر بند کر دیا شائع 20 جون 2025 02:36pm
پاکستان لکی مروت میں پرانی دشمنی کا شاخسانہ، فائرنگ سے 17 سالہ نوجوان قتل واقعہ محلہ شیخان میں پیش آیا، مقتول کی شناخت فیضان کے نام سے ہوئی، ملزم فرار شائع 08 جون 2025 06:38pm
پاکستان ہری پور میں تربیلہ جھیل میں نہاتے ہوئے 4 بچے ڈوب گئے 2 بچوں کو بچا لیا گیا، ایک لاش برآمد دوسرے کے تلاش جاری ہے شائع 08 جون 2025 04:57pm
پاکستان اثاثے چھپانے پر عمرایوب کیخلاف الیکشن کمیشن میں دائر ریفرنس سماعت کیلئے مقرر کیس کی سماعت 4 جون کو ہوگی شائع 02 جون 2025 08:04pm
پاکستان خان پور ڈیم میں زہریلی مکھیوں کا حملہ، متعدد سیاحوں کو کاٹ لیا متاثرہ سیاحوں کو تحصیل ہیڈ کواٹر اسپتال خان پور منتقل کر دیا گیا شائع 30 مئ 2025 10:25pm
پاکستان ہری پور کے جنگلات میں آگ بھڑک اٹھی، قیمتی درخت اور جنگلی حیات جل کر راکھ آگ آبادی کےقریب پہنچ گئی، علاقہ مکین اپنی مدد آپ کے تحت آگ بھجانے کی کوشش میں مصروف ہیں شائع 30 مئ 2025 01:09pm
پاکستان آزاد کشمیر اور کے پی میں شدید بارشیں؛ مختلف واقعات میں بچے سمیت 4 افراد جاں بحق، درجنوں زخمی بلوچستان کے ضلع قلعہ عبداللہ، پشین، قلعہ سیف اللہ، لورالائی میں بھی آندھی اور مٹی کا طوفان آیا اپ ڈیٹ 27 مئ 2025 10:39pm
پاکستان ہری پور: جنگلات میں لگی آگ پر گزشتہ روز سے تاحال قابو نہ پایا جاسکا آتشزدگی سے چرند پرند سمیت دیگر جنگلی حیات اور قیمتی درخت جل کر خاکستر، ریسکیو ٹیمیں آگ بجھانے میں مصروف شائع 18 مئ 2025 10:23pm
پاکستان محکمہ خوراک ہری پور میں اربوں روپے کی کرپشن کا انکشاف سابق ڈسٹرکٹ فوڈ کنٹرولر شیراز انور نے 9 کروڑ کی گندم غیر قانونی طور پر فروخت کی ،ڈپٹی ڈائریکٹر فوڈ کا خط شائع 14 مئ 2025 02:37pm