پاکستان لوئر کرم میں نامعلوم افراد کی مسافر گاڑی پر فائرنگ سے 6 افراد جاں بحق فائرنگ کے بعد حملہ آور فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے، واقعے کی تحقیقات جاری ہیں، پولیس اپ ڈیٹ 03 ستمبر 2025 11:39am
پاکستان ضلع کرم میں حادثہ: گاڑی نہر میں گرنے سے 7 افراد جاں بحق، 3 زخمی زخمی ہونے والے 3 افراد تحصیل ہیڈ کوارٹر اسپتال صدہ منتقل کر دیا گیا شائع 11 جولائ 2025 12:10pm
پاکستان اپر کرم: بارودی سرنگ کا دھماکا: 4 افراد جاں بحق، 4 زخمی لکڑی لانے پہاڑ کی طرف جارے تھے راستوں میں دھماکے ہوئے، زخمیوں کی بات چیت شائع 25 جون 2025 12:38pm
پاکستان پاراچنار میں شٹر ڈاؤن ہڑتال جاری: ’27 رمضان المبارک کے بعد سے ایک بھی گاڑی پاراچنار نہیں پہنچی‘ پاراچنار پریس کلب کے سامنے دھرنا بھی 45ویں روز میں داخل ہو گیا شائع 15 اپريل 2025 08:57am
پاکستان ٹل پاراچنار مین شاہراہ اور پاک افغان خرلاچی بارڈر کی بندش، معمولات زندگی مفلوج ضلع کرم میں بنکرز کی مسماری کا عمل جاری، اب تک 988 بنکرز مسمار شائع 04 اپريل 2025 02:32pm
پاکستان پاراچنار میں کرم پریس کلب کے سامنے احتجاجی دھرنا 29 ویں روز میں داخل پاک افغان خرلاچی بارڈر اور ٹل پاراچنار واحد شاہراہ 182 روز سے بند، معاملات زندگی شدید متاثر شائع 30 مارچ 2025 12:38pm
پاکستان کرم میں آٹھ ماہ کے لیے امن معاہدہ طے پا گیا، سڑکیں کھولنے پر اتفاق کوئی بھی فریق معاہدے کی خلاف ورزی کرے گا تو اس کے خلاف قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے گی شائع 29 مارچ 2025 10:23pm
پاکستان پاراچنار؛ زیرتعمیرمکان میں دستی بم پھٹ گیا، 3 افراد جاں بحق واقعے میں ایک شخص زخمی ہے شائع 22 مارچ 2025 12:05pm
پاکستان سیکیورٹی خدشات: شہری رضاکار پارا چنار کے مختلف علاقوں میں ڈیوٹی پر تعینات پاراچنار سے باہر 13 چیک پوسٹیں اور شہر میں مختلف پوائنٹس قائم شائع 17 مارچ 2025 08:15pm
پاکستان وسطی کرم : بھیڑیے کے حملے میں بچے سمیت 9 افراد زخمی پولیس نے علاقے کا محاصرہ کر لیا، زخمی اسپتال منتقل شائع 17 مارچ 2025 11:38am
پاکستان پاک افغان کشیدگی: جرگے دونوں ممالک کے درمیان فائر بندی پر متفق 11 مارچ تک سرحد کے دونوں جانب فوجی تعمیرات پر پابندی ہوگی شائع 10 مارچ 2025 11:43am
پاکستان کرم: راستوں کی بندش کیخلاف پاراچنار پریس کلب کے سامنے احتجاج کا چھٹا روز، تعلیمی ادارے کھل گئے ٹل پاراچنار مین شاہراہ اور پاک افغان خرلاچی بارڈر آج 159 ویں روز بھی ہر قسم آمد و رفت کیلئے بند شائع 07 مارچ 2025 10:25am
پاکستان 225 گاڑیوں پر مشتمل سامان رسد کا ایک بڑا قافلہ پارا چنار پہنچ گیا پاک افغان طور خم بارڈر آج 12 ویں روز بھی تجارتی سرگرمیوں اور پیدل آمدورفت کے لیے بند شائع 05 مارچ 2025 11:57am
پاکستان ٹل سے پھل، سبزیاں اور اشیائے ضروریہ لے کر قافلہ پارا چنار پہنچ گیا دو سو پچیس چھوٹی بڑی گاڑیوں پر مشتمل قافلے کے پہنچتے ہی شہریوں کا رش شائع 04 مارچ 2025 07:17pm
پاکستان کرم کیلئے 30 سے زائد گاڑیوں پر مشتمل قافلہ روانہ، سڑکوں کی بندش کیخلاف احتجاج جاری راستوں کی بندش اور فیول کی عدم دستیابی کے باعث اپر کرم میں تعلیمی ادارے نہ کھل سکے شائع 04 مارچ 2025 12:40pm
پاکستان پارا چنار: راستوں کی بندش کے باعث تعلیمی ادارے تاحال بند، سحر و افطار کا سامان بھی ناپید راستوں کی بندش کے باعث روزہ داروں کو سحر و افطار کے لیے ضروری اشیاء بھی نہیں مل رہیں شائع 01 مارچ 2025 09:13am
پاکستان پاراچنار احتجاج: معذور سماجی کارکن سرتاج حسین کی گرفتاری کا مقدمہ درج، اقوام متحدہ سے مداخلت کا مطالبہ ایک معذور شہری کا اکیلے دھرنا دینا حکومت کی ناکامی کو ظاہر کرتا ہے، سماجی رہنما میر افضل خان شائع 24 فروری 2025 11:09am
پاکستان کرم اور پاراچنار میں دھرنوں کے سربراہی کرنے والے افراد گرفتار کارروائی میں دہشت گردوں اور سہولت کاروں سمیت پچیاسی ملزمان گرفتار اپ ڈیٹ 23 فروری 2025 08:02pm
پاکستان لوئر کرم میں چار مقامات پر آپریشن شروع، 30 مشتبہ افراد گرفتار آپریشن کے دوران گھر گھر تلاشی لی جا رہی ہے، آر پی او شائع 22 فروری 2025 09:07am
پاکستان لوئر کرم میں قافلے پر حملے میں ملوث 57 دہشت گردوں کے خلاف مقدمہ درج لوئرکرم میں قافلے پرحملے میں ملوث 57 دہشت گردوں کے خلاف مقدمہ درج اپ ڈیٹ 20 فروری 2025 11:50pm