پاکستان پی ٹی آئی نے دھرنا ختم کردیا؛ ’کچھ اور پلان کر رہے ہیں‘ رمضان کے بعد دوبارہ احتجاج کا امکان ہے: شفیع جان شائع 19 فروری 2026 08:12am
پاکستان پی ٹی آئی کے دھرنے میں شیر افضل مروت کی آمد، سہیل آفریدی کرسی چھوڑ کر چلے گئے بڑے عہدے انسان کو بڑا نہیں بناتے: شیر افضل مروت اپ ڈیٹ 17 فروری 2026 11:59am
پاکستان عمران خان کی اسپتال منتقلی کے لیے اپوزیشن کا احتجاج تیسرے روز بھی جاری عمران خان کی الشفاء اسپتال منتقلی تک احتجاج برقرار، حکومت نے میڈیکل بورڈ تشکیل دے دیا اپ ڈیٹ 15 فروری 2026 01:25pm
پاکستان اہم حکومتی شخصیات کا چیئرمین پی ٹی آئی سے رابطہ، ڈاکٹرز کا پینل آج عمران خان کا معائنہ کرے گا عمران خان کی صحت کے حوالے سے اپوزیشن کا پارلیمنٹ کے مرکزی گیٹ پر احتجاج جاری اپ ڈیٹ 14 فروری 2026 11:42am
پاکستان پی ٹی آئی کے اراکینِ اسمبلی کا رات سے پارلیمنٹ کے باہر دھرنا جاری پارلیمنٹ میں کسی بھی رکن یا فرد کے داخلے پر فی الحال پابندی عائد ہے اپ ڈیٹ 14 فروری 2026 02:41pm
پاکستان اپوزیشن کا عمران خان کو اسپتال شفٹ کرنے تک پارلیمنٹ میں دھرنا جاری رکھنے کا عندیہ محمود خان اچکزئی سمیت پی ٹی آئی کی مرکزی قیادت دھرنے میں شریک ہے جب کہ پارلیمنٹ میں پولیس کی بھاری نفری بھی موجود ہے۔ شائع 13 فروری 2026 11:33pm
پاکستان اپوزیشن کا عمران خان سے ملاقات اور مکمل علاج تک پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر دھرنے کا فیصلہ تمام ممبران قومی و صوبائی اسمبلی کو پارلیمنٹ ہاؤس اسلام آباد پہنچنے کی ہدایات جاری کردی گئیں، ذرائع شائع 12 فروری 2026 11:10pm
پاکستان پی ٹی آئی سیاسی کمیٹی سے 2 اہم رہنماؤں نے استعفیٰ دے دیا سیاسی کمیٹی میں 2 اراکین کا اضافہ کردیا گیا، اہم رہنماؤں کو سیاسی کمیٹی کا حصہ بنایا گیا ہے اپ ڈیٹ 28 جنوری 2026 09:53pm
دنیا ’جبری تسلط مسترد کرتے ہیں‘: بھارتی یومِ جمہوریہ پر کشمیر میں یومِ سیاہ کشمیری عوام بھارت کے جبری تسلط کو مسترد کرتے ہیں، حریت رہنما عبدالحمید لون شائع 26 جنوری 2026 11:15am
پاکستان ایم کیو ایم کے رکن قومی اسمبلی فرحان چشتی الیکٹرانک فراڈ کا شکار اسلام آباد میں موجود تھا، سم کراچی میں استعمال ہوئی، ایف آئی اے کو انکوائری کی ہدایت شائع 21 جنوری 2026 04:04pm
پاکستان الیکشن کمیشن نے گوشوارے جمع کرانے پر 14 ارکان کی رکنیت بحال کر دی قانونی تقاضے پورے ہونے پر قومی و صوبائی اسمبلیوں کے ارکان کی بحالی شائع 21 جنوری 2026 03:50pm
پاکستان تحریک تحفظ آئین پاکستان کا عوامی مینڈیٹ چھینے والوں کے خلاف آرٹیکل 6 لگانے کا مطالبہ غیرجانبدار الیکشن کمیشن اور فری اینڈ فیئر الیکشن کروائے جائیں، حکومت سندھ عوام کو سہولیات دینے میں ناکام ہوگئی، اعلامیہ شائع 18 جنوری 2026 09:41pm
پاکستان صدر، وزیراعظم اور نوازشریف پر مشتمل مذاکراتی کمیٹی بنائی جائے: نیشنل ڈائیلاگ کمیٹی اعلامیہ کمیٹی سیاسی قیدیوں کے ساتھ مل کر ڈائیلاگ کو آگے بڑھائے، نیشنل ڈائیلاگ کمیٹی اجلاس کا اعلامیہ جاری اپ ڈیٹ 07 جنوری 2026 07:00pm
پاکستان تحریک تحفظ آئین پاکستان کا قومی کانفرنس میں شرکت سے انکار بانی پی ٹی آئی عمران خان نے مذاکرات کا اختیار تحریک تحفظ آئین پاکستان کو دیا ہے، ذرائع شائع 04 جنوری 2026 05:15pm
پاکستان پی ٹی آئی نے سینیٹر سیف اللہ ابڑو کے خلاف نااہلی ریفرنس دائر کر دیا پی ٹی آئی نے سینیٹر سیف اللہ ابڑو کو پارلیمانی پارٹی کے واٹس ایپ گروپ سے بھی نکال دیا ہے۔ شائع 01 جنوری 2026 12:31pm
پاکستان اسلام آباد بلدیاتی انتخابات: پی ٹی آئی نے امیدواروں کی نامزدگی کا عمل روک دیا پارٹی کی جانب سے جاری کی گئی اطلاع کے مطابق قیادت نے موجودہ حالات اور اندرونی مشاورت کے بعد یہ قدم اٹھایا ہے۔ شائع 30 دسمبر 2025 09:28am
پاکستان پی ٹی آئی کا برطانیہ میں فیلڈ مارشل کو دھمکیوں سے اظہار لاتعلقی احتجاج میں خطاب کرنے والی خاتون پی ٹی آئی کی کوئی عہدے دار نہیں ہیں اور نہ ہی ان کی زبان یا خیالات پارٹی کے مؤقف یا سیاسی سوچ کی نمائندگی کرتے ہیں: شیخ وقاص اکرم شائع 27 دسمبر 2025 02:14pm
پاکستان 2025: الیکشن کمیشن کی ناکامیاں، ماہرین کی اصلاحات کی تجاویز بلدیاتی انتخابات میں ناکام، نئے چیف الیکشن کمشنر کی تعیناتی التوا کا شکار اپ ڈیٹ 27 دسمبر 2025 03:01pm
پاکستان نیشنل ڈائیلاگ کمیٹی کا وزیراعظم کو خط؛ مذاکرات کے لیے شاہ محمود کی رہائی کا مطالبہ، عمران نظر انداز قابل ذکر بات یہ ہے کہ خط میں پی ٹی آئی کے بانی عمران خان کا ذکر نہیں کیا گیا اپ ڈیٹ 24 دسمبر 2025 12:31pm
پاکستان قومی کانفرنس کا انعقاد: اپوزیشن الائنس کا پیپلز پارٹی سے رابطہ نہ کرنے کا فیصلہ اپوزیشن الائنس پیپلز پارٹی سے رابطے کے فیصلے سے پیچھے ہٹ گئی، ذرائع شائع 18 دسمبر 2025 11:30pm