دریائے سندھ میں پانی کی سطح بلند؛ نوشہرو فیروز دربیلو میں زمیندارہ بند ٹوٹ گیا
پی ڈی ایم اے سندھ نے گڈو بیراج پر 14 سے 15 ستمبر تک اونچے درجے کے سیلاب کا الرٹ جاری کیا ہے۔
Subscribing is the best way to get our best stories immediately.