سی ای سی کا اجلاس آج بعد نمازِ جمعہ دوبارہ طلب، 27ویں آئینی ترمیم میں صوبے کے حصے میں کمی کو مسترد کرتے ہیں تاہم آرٹیکل 243 کی حمایت کریں گے، بلاول بھٹو زرداری کی پریس کانفرنس
محسن نقوی اور صدر زرداری کے درمیان ملاقات میں پنجاب کی نگران حکومت کے بعد پیدا ہونے والی سیاسی خفگی، بعض بیانات اور انتظامی اقدامات پر بھی بات چیت ہوئی۔