ویڈیوز پشاور میں سجا پرانی اور کلاسک گاڑیوں کا میلہ ونیٹیج کار شو میں 1935سے 1980 تک کی پرانی گاڑیوں کو شامل کیا گیا ہے اپ ڈیٹ 30 نومبر 2024 04:00pm
پاکستان پی ٹی آئی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس، اراکین نے مرکزی قیادت کو تنقید کا نشانہ بنا ڈالا اسلام آباد سے واپس آنا پارٹی کی ناکامی نہیں، اجلاس میں احتجاج جاری رکھنے کا فیصلہ اپ ڈیٹ 29 نومبر 2024 11:18pm
پاکستان ڈی چوک میں مظاہرین پر اسنائپرز اور امریکی اسلحہ استعمال کیے گئے، عمر ایوب مجھ پر آئی جی اسلام آباد اور وفاقی حکومت نے قاتلانہ حملہ کیا، پریس کانفرنس اپ ڈیٹ 29 نومبر 2024 03:21pm
پاکستان پی ٹی آئی احتجاج میں پولیس کی جانب سے کارکنوں کو شیل فراہم کرنے کا انکشاف مارکیٹ سے آنسو گیس کے شیل خریدنے والی خبریں یا باتیں من گھڑت ہیں۔ شائع 28 نومبر 2024 04:52pm
پاکستان پی ٹی آئی مظاہرین کو آنسو گیس شیل کہاں سے ملے، خیبرپختونخوا پولیس میں تحقیقات شروع سینٹرل پولیس آفس نے تمام ڈی آئی جیز سے آنسو گیس اسٹاک کی تفصیلات مانگ لیں اپ ڈیٹ 28 نومبر 2024 10:51am
پاکستان احتجاج کا پہلا دن: خیبرپختونخوا سے پی ٹی آئی کے تمام قافلے پنجاب میں داخل، رکاوٹوں کا سامنا پی ٹی آئی احتجاج کے باعث پنجاب اور خیبرپختونخوا کا زمینی رابطہ منقطع اپ ڈیٹ 25 نومبر 2024 09:18am
پاکستان لاہور اور پنجاب کیلئے احتجاج کا پلان تبدیل، کال سینٹرز قائم، پشاور اور خیبر سے آنے والے قافلے انٹر چینج پر اکھٹے ہونگے کس مقام پر جمع ہونا ہے یہ معلومات خفیہ رکھی گئی ہیں، گنڈا پور صوابی سے مرکزی قافلے کی قیادت کرینگے اپ ڈیٹ 23 نومبر 2024 05:48pm
پاکستان پی ٹی آئی احتجاج: 9 ہزار کارکنوں کا ’جہادی‘ اسکواڈ تیار، حکام کا صوبائی سرکاری مشینری بھیجنے سے انکار پختونخوا پولیس کے اہلکاروں پر احتجاج میں جانے پر پابندی، اڈیالہ جیل میں عمران خان کے سیل کی سکیورٹی سخت کردی گئی اپ ڈیٹ 21 نومبر 2024 09:05pm
پاکستان احتجاج کیلئے 10-10 ہزار لوگ کہاں سے لائیں؟ ارکان بشریٰ بی بی اور علیمہ خان کے احکامات سے پریشان بشریٰ بی بی نے احتجاج کو فائنل کال قرار دیا اور ساتھ ہی علی امین گنڈاپور کو بھی آخری وارننگ دے دی اپ ڈیٹ 18 نومبر 2024 04:24pm
پاکستان میران شاہ: گھر میں بارودی مواد پھٹنے سے 5 افراد جاں بحق، 10 زخمی جاں بحق ہونے والوں میں تین خواتین، دو بچے شامل شائع 14 نومبر 2024 05:00pm
پاکستان پشاور: ہڑتالی اساتذہ اور صوبائی حکومت کے درمیان معاملات طے پاگئے اعلان کے بعد پرامن طریقے سے احتجاج ختم کرکے سکول کھولنے کا اعلان کریں گے، صدر ٹیچرز ایسوسی ایشن عزیز اللہ شائع 09 نومبر 2024 11:39am
پاکستان لڑکی کو شادی کی غرض سے اغوا کرنے والا خواجہ سرا گرفتار خواجہ سرا کی طالبہ کے ساتھ موبائل پر دوستی ہوئی تھی شائع 07 نومبر 2024 04:42pm
پاکستان پشاور پولیس لائنز دھماکے کیلئے حوالدار دہشتگردوں کا ساتھی کیسے بنا؟ کہانی سامنے آگئی ملزم اہلکار نے دھماکے کے دن چھٹی لی اور پھر اپنا تبادلہ بی آر ٹی کروایا، تفتیشی افسران اپ ڈیٹ 07 نومبر 2024 01:23pm
پاکستان افغان باشندوں کے پاکستان داخلے، غیرقانونی پاسپورٹ لینے کا طریقہ بے نقاب، 34 گرفتار 12ہزار فی کس دے کر پاکستان میں داخل ہوئے، نادرا میگا سینٹر پر ایجنٹ کے ذریعے دستاویزات لیں شائع 02 نومبر 2024 11:45am
پاکستان خیبرپختونخوا حکومت نے پی آئی اے خریدنے کے لیے وفاق کو خط لکھ دیا 10 ارب روپے سے زائد دینے کی پیشکش شائع 01 نومبر 2024 11:42pm
پاکستان پشاور: کھلونا سمجھ کر گھر لایا گیا دستی بم پھٹنے سے 4 بچے زخمی پولیس نے جائے وقوع پر پہنچ کر تحقیقات کا آغاز کردیا شائع 01 نومبر 2024 09:35pm
پاکستان پی ٹی آئی رہنما عاطف خان کو محکمہ اینٹی کرپشن نے طلب کرلیا عاطف خان کو مالم جبہ میں مبینہ کرپشن اور بدعنوانی کے الزام میں طلب کیا گیا شائع 01 نومبر 2024 05:26pm
پاکستان خواجہ سرا کی نازیبا ویڈیو وائرل کیس میں کے پی کی تاریخ میں پہلا پیکا ایکٹ مقدمہ درج خواجہ سرا ڈولفن آیان کی درخواست پر تھانہ ہشنگری میں ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا شائع 01 نومبر 2024 03:59pm
پاکستان پشاور کے نامور خواجہ سرا کی برہنہ ویڈیو وائرل وائرل ویڈیو دو سال پرانی ہے جو کہ زبردستی بنائی گئی تھی، خواجہ سرا ڈولفن ایان شائع 30 اکتوبر 2024 05:47pm
پاکستان دہشت گرد کارروائی کیلئے فنڈنگ کا منصوبہ، سی ٹی ڈی اہلکاروں کے ملوث ہونے کا انکشاف انکشافات کے بعد مزید تحقیقات شروع کر دی گئیں ہیں شائع 29 اکتوبر 2024 12:47pm