پاکستان کراچی: لیاری سے انتہائی مطلوب دہشتگرد گرفتار، دوران تفتیشن سنسنی خیز انکشافات دہشت گرد معراج عرف ماما کا تعلق کالعدم بلوچ لبریشن آرمی سے ہے، ڈی آئی جی ساؤتھ شائع 28 اپريل 2024 08:25am
پاکستان چھینے ہوئے موبائل فون کا ’آئی ایم ای آئی‘ تبدیل کرنے والا سافٹ ویئر انجینئر گرفتار ملزم اسٹریٹ کریمنلز سے چھینے ہوئے موبائل فون لیتا ہے اور ان کے آئی ایم ای آئی نمبر چند منٹوں میں تبدیل کردیتا شائع 27 اپريل 2024 11:05pm
پاکستان شہید ایس پی چوہدری اسلم کے قتل میں ملوث مرکزی ملزم کا سگا بھائی گرفتار ملزم کراچی شہر میں دو مختلف گروہوں کو آپریٹ کر رہا تھا شائع 27 اپريل 2024 06:08pm
پاکستان کراچی میں ڈکیت بے خوف، سی سی ٹی وی فوٹیجز میں چہرے واضح لیکن کوئی کارروائی نہیں مسلح ڈکیتوں نے گھر کے باہر کھڑی گاڑی چوری کی، نوجوان سے اسلحے کے زور پر موبائل اور نقدی بھی چھینی شائع 25 اپريل 2024 09:59am
پاکستان موٹرسائیکل تیزچلانےسےمنع کرنے پر فائرنگ، کونسلر کا بھائی جاں بحق پولیس نے فائرنگ کرنے والےشخص نثار کوگرفتار کرکے اسلحہ برآمد کرلیا شائع 23 اپريل 2024 09:19pm
پاکستان کراچی پولیس مبینہ طور پر خواتین کو ہراساں کرنے لگی ڈی ایس پی اور سسرمیں کاروباری تنازع ہے، ڈی ایس پی مجھےہراساں کررہاہے،خاتون کا الزام شائع 23 اپريل 2024 08:55pm
پاکستان کراچی میں شادی ہال کے باہر گیس لائن میں دھماکا، 5 افراد زخمی آتش بازی کے سبب قریب گیس پائپ لائن میں دھماکہ ہوا ، پولیس اپ ڈیٹ 22 اپريل 2024 10:56pm
پاکستان سرکاری نوکری کے جعلی اشتہارات کے جھانسے میں نہ آئیں سوشل میڈیا پر اشتہارات دیکھ کر بغیر تصدیق کے نوکری کیلئے جانا خطرے سے خالی نہیں اپ ڈیٹ 21 اپريل 2024 09:50am
پاکستان کراچی کے مختلف علاقوں سے 3 لاشیں برآمد، فائرنگ سے 3 افراد جاں بحق پولیس کی مختلف کارروائی اور چھاپوں میں 13 ملزمان گرفتار شائع 21 اپريل 2024 09:02am
پاکستان کراچی میں زیرحراست ملزم کی پراسرارموت، ایس ایچ او درخشاں معطل ملزم دل کا دورہ پڑنے سے جاں بحق ہوا،پولیس کا دعویٰ شائع 15 اپريل 2024 11:34pm
پاکستان کراچی میں ڈکیتی مزاحمت پر 3 بچوں کا باپ قتل، سابق پولیس افسر کے گھر چوری وزیر داخلہ سندھ کا شہری کے قتل کا نوٹس، ایس ایچ او گلشن اقبال کو معطل کرنے کے احکامات، مقدمہ درج اپ ڈیٹ 12 اپريل 2024 08:09pm
پاکستان کراچی: سفاری پارک میں بچہ شرارت میں جھولے سے گر کر جاں بحق بچے نے شرارت میں خود اپنی سیفٹی بلیٹ کھول دی تھی شائع 11 اپريل 2024 07:44pm
پاکستان کراچی میں پولیس اور رینجزر کی مشترکہ کارروائی، بچوں کا اغواکار رنگے ہاتھوں گرفتار ملزم نے 4 بچوں کو اغوا کرکے ناظم آباد میں فروخت کرنے کا اعتراف کیا شائع 11 اپريل 2024 04:55pm
پاکستان کراچی میں راہ چلتی خاتون کو دبوچنے والا ملزم گرفتار واقعے کی ویڈیو سامنے آنے پر پولیس کی کارروائی، خاتون سامنے نہیں آئی شائع 04 اپريل 2024 10:46am
پاکستان کراچی میں ایک گھنٹے کے اندر 2 شہری ڈاکوؤں کے ہاتھوں قتل مقتول حامد علی جماعت اسلامی کے بزرگ رکن تھے شائع 04 اپريل 2024 12:05am
پاکستان کراچی پولیس کے سربراہ تبدیل، خادم حسین رند کا تبادلہ خادم حسین رند کو ایڈیشنل آئی جی آپریشنز سندھ تعینات کردیا گیا شائع 30 مارچ 2024 08:21pm
پاکستان کراچی میں پتنگ اڑانے، بیچنے اور خریدنے پر پابندی عائد پتنگ پر پابندی 30 مارچ سے 29 مئی تک رہے گی شائع 30 مارچ 2024 07:57pm
پاکستان کراچی : دو پولیس مقابلوں میں 4 ملزمان گرفتار، ایک ملزم کو شہریوں نے پکڑ لیا ملزمان کے قبضے سے اسلحہ، رقم، موٹرسائیکل اور دیگر سامان برآمد شائع 30 مارچ 2024 07:36am
پاکستان سرکاری نوکری کا جھانسہ دے کر کراچی میں خاتون سے زیادتی نوجوان انٹرویو کے بہانے گلستان جوہر میں فلیٹ پر لے کر گیا تھا، متاثرہ خاتون شائع 29 مارچ 2024 08:28pm
پاکستان ڈکیتی مزاحمت پر شہر قائد میں رمضان المبارک کے دوران 7 افراد جاں بحق رواں سال ڈاکوؤں کی فائرنگ سے 47 افراد جاں بحق ہوچکے ہیں اپ ڈیٹ 28 مارچ 2024 11:05pm