پاکستان علیمہ خان کا شناختی کارڈ اور پاسپورٹ بلاک کرنے کا حکم عدالت نے علیمہ خان کے ضامن کی پراپرٹی بحقِ سرکار قرق کرنے بھی کا حکم دے دیا شائع 24 اکتوبر 2025 01:39pm
پاکستان وفاقی وزارتِ داخلہ نے ٹی ایل پی پر پابندی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا نوٹیفکیشن کے بعد وزارت قانون سپریم کورٹ میں ریفرنس دائر کرے گی، جس کی منظوری پر الیکشن کمیشن ٹی ایل پی کو ڈی نوٹیفائی کردے گا۔ اپ ڈیٹ 24 اکتوبر 2025 05:55pm
پاکستان اسلام آباد میں ایس پی کی مبینہ خودکشی: پوسٹ مارٹم میں گولی سامنے سے لگنے کی تصدیق پولیس ترجمان کے مطابق اے ایس پی عدیل اکبر کو اُن کی گاڑی میں ہی گولی لگی۔ اپ ڈیٹ 24 اکتوبر 2025 05:42pm
پاکستان وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کو عمران خان سے ملاقات کی اجازت نہ ملی، علامتی دھرنے کے بعد واپس روانہ سہیل آفریدی دوسری مرتبہ اڈیالہ جیل پہنچے تھے، پولیس کے روکنے پر داہگل ناکے پر دھرنا دیا۔ اپ ڈیٹ 23 اکتوبر 2025 05:57pm
پاکستان ریاست مخالف مواد پھیلانے پر پی ٹی آئی رہنما شاندانہ گلزار کے خلاف مقدمہ درج شاندانہ گلزار نے وزیراعظم سے متعلق جعلی تصویر اور غلط معلومات پھیلائیں شائع 22 اکتوبر 2025 11:25pm
پاکستان چائلڈ ابیوز مواد کی تحقیقات میں اہم پیشرفت، اسلام آباد سے مرکزی ملزم گرفتار این سی سی آئی اے حکام کے مطابق مرکزی ملزم کا تعلق لاہور کے علاقے اچھرہ سے بتایا گیا ہے۔ شائع 22 اکتوبر 2025 11:21pm
پاکستان پاسپورٹ ڈیزائن میں تبدیلی کی خبریں، محکمہ امیگریشن اینڈ پاسپورٹس کی وضاحت سامنے آگئی نئے پاسپورٹ میں صوبوں کی تاریخی اور اہم عمارات کی تصاویر شامل ہوں گی، ذرائع اپ ڈیٹ 22 اکتوبر 2025 08:20pm
پاکستان علیمہ خان کے روپوش ہونے کے بیان پرعدالت پولیس پر برہم، ضمانتی بونڈز ضبط علیمہ خان روپوش ہیں تو اڈیالہ جیل کے باہر انکی میڈیا ٹاکس کیسے نشر ہوتی ہیں، عدالت استفسار شائع 22 اکتوبر 2025 11:52am
پاکستان اسلام آباد، راولپنڈی اور پشاور سمیت مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے ریکٹر اسکیل پر زلزلےکی شدت 5.3 ریکارڈ کی گئی ہے اپ ڈیٹ 22 اکتوبر 2025 12:25am
لائف اسٹائل عدالتی حکم پر ارشد خان چائے والا کا شناختی کارڈ بحال عدالت نے درخواست گزار کی استدعا پر کیس نمٹا دیا۔ شائع 20 اکتوبر 2025 08:08pm
پاکستان 26 نومبر احتجاج: علیمہ خان کے تیسری بار ناقابل ضمانت وارنٹ جاری، گرفتار کرکے پیش کرنے کا حکم وکیل صفائی کی یقین دہانی کے باوجود علیمہ خان آج بھی عدالت میں پیش نہیں ہوئیں، عدالت کا اظہار برہمی شائع 20 اکتوبر 2025 02:43pm
پاکستان نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی کے ڈپٹی ڈائریکٹر مبینہ طور پر اغوا تھانہ شمس کالونی میں مغوی کی اہلیہ کی مدعیت میں درج کر لیا گیا شائع 18 اکتوبر 2025 11:23am
پاکستان 26 نومبر احتجاج: علیمہ خان سمیت 10 ملزمان پر فرد جرم عائد انسداد دہشت گردی عدالت نے ایک دن کی حاضری معافی کی درخواست منظور کرتے ہوئے تمام ملزمان کو کل طلب کرلیا شائع 15 اکتوبر 2025 12:18pm
پاکستان جڑواں شہروں میں سیکیورٹی خدشات کے باعث انٹرنیٹ اور میٹرو سروس بند، ٹریفک معطل پنجاب میں 10 دن کے لیے دفعہ 144 نافذ، تعلیمی اداروں میں وقت سے پہلے چھٹی، شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا شائع 10 اکتوبر 2025 06:10pm
پاکستان وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کا مستعفی ہونے کا اعلان، استعفیٰ گورنر کو بھجوا دیا اپنے لیڈر عمران خان کے حکم پر عمل کرتے ہوئے مستعفی ہورہا ہوں، علی امین گنڈاپور شائع 08 اکتوبر 2025 11:44pm
پاکستان سول ایوی ایشن نے نجی ایئرلائن کے آپریشنز پر پابندی عائد کردی سی اے اے نے نجی ایئرلائن کا ایئر آپریٹر سرٹیفکیٹ جہازوں کی عدم دستیابی کے باعث معطل کردیا۔ شائع 03 اکتوبر 2025 10:14pm
پاکستان اسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، کیفے ٹیریا میں توڑ پھوڑ، صحافیوں پر تشدد، کیمرے بھی توڑ دیے صحافتی تنظیموں کا واقعے پر سخت ردعمل: ’اب تو صحافی پریس کلب میں بھی محفوظ نہیں’ اپ ڈیٹ 02 اکتوبر 2025 09:33pm
پاکستان عمران خان پی ٹی آئی کے 27 ستمبر جلسے سے ناخوش، پارٹی کو پیغام بھجوا دیا پی ٹی آئی کے حامیوں نے جلسے میں ہونے والی بدانتظامی اور کارکنان پر تشدد کی مذمت کی تھی شائع 29 ستمبر 2025 04:12pm
پاکستان ڈرائیونگ لائسنس بنوانے والے شہریوں کے لیے بڑی خبر سامنے آگئی آئی جی اسلام آباد نے شہریوں کی سہولت کے لیے اہم فیصلہ کرلیا شائع 25 ستمبر 2025 10:33pm
پاکستان میری سزائیں اور فیصلے پہلے سے لکھے ہوئے ہیں، عمران خان بار بار ہمارے کیسز ملتوی کیے جاتے ہیں، اسکرپٹ یہ ہے توشہ خانہ میں سزا ہوگی پھر القادر میں ضمانت دیں گے، بانی پی ٹی آئی شائع 24 ستمبر 2025 10:36pm