پاکستان بھارت کی دریائے ستلج میں پانی چھوڑنے کی وارننگ، سیلابی صورتحال سنگین، کئی دیہات زیرِ آب متعدد دیہاتوں میں پانی داخل ہونے سے سیکڑوں ایکڑ پر کھڑی فصلیں دریا برد ہوگئیں اپ ڈیٹ 25 اگست 2025 12:27pm
پاکستان ناجائز تعلقات کا شبہ، سفاک بھتیجے نے بیوہ چچی کو کلہاڑی کے وار سے قتل کر دیا چند گھنٹوں کی کوششوں کے بعد پولیس نے نامزد ملزم کو گرفتار کر لیا شائع 08 جولائ 2025 08:49am
پاکستان بہاولنگر میں زیرحراست 7 ملزم حوالات کی سلاخیں توڑ کر فرار ہوگئے پولیس نے تعاقب کرکے 3 ملزمان کو گرفتار کرلیا جبکہ 4 ملزمان کی گرفتاری کیلئے سرچ آپریشن جاری شائع 01 اپريل 2025 08:52am
پاکستان بہاولنگر میں کھڈی پر کپڑا بنانے کی قدیمی روایت آج بھی برقرار کاریگر جدید مشینوں کے دور میں بھی روایتی کھڈیوں پر کپڑا تیار کر رہے شائع 01 فروری 2025 05:59pm
پاکستان بہاولنگر میں بیٹیاں پیدا کرنا جرم بن گیا، شوہر نے بیوی کو قتل کردیا پولیس نے مقتولہ کے بھائی کی مدعیت میں مقدمہ درج کر کے خاوند کو گرفتار کرلیا شائع 26 اگست 2024 08:57am
پاکستان قلعہ عبداللہ کے اسرار کاکڑ آکسفورڈ یونین کے صدر منتخب ہوگئے بے نظیر بھٹو اور احمد نواز کے بعد اسرار یہ اعزاز پانے والے تیسرے پاکستانی، 13 بھائی بہنوں مٰں سے چھوٹے ہیں شائع 09 جون 2024 11:53am
پاکستان بہاولنگر میں تیز رفتار کار ٹریکٹر ٹرالی سے ٹکراگئی، 3 افراد جاں بحق زخمیوں اور لاشوں کو ریسکیو ٹیم نے ڈسٹرکٹ اسپتال منتقل کردیا شائع 09 جون 2024 09:14am
پاکستان ذاتی رنجش: جیٹھ نے دیگر 9 افراد کے ساتھ مل کر خاتون کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا مرکزی ملزم کو گرفتار کرکے شامل تفتیش کرلیا، دیگر ملزمان ریسکیو 1122 کا اہلکاربھی شامل ہے، پولیس شائع 10 مئ 2024 02:41pm
پاکستان ملک بھر میں بجلی چوروں کیخلاف بھرپور ایکشن، بڑے نام بھی نشانے پر مختلف شہروں میں بجلی چوروں پر جرمانے عائد کرنے کے ساتھ مقدمات بھی درج اپ ڈیٹ 10 ستمبر 2023 05:17pm