پاکستان کیا پاکستان میں شدید ترین سردی پڑنے والی ہے؟ محکمہ موسمیات نے اہم بیان جاری کردیا موسمی حالات سے متعلق معلومات صرف محکمہ موسمیات کی آفیشل ویب سائٹ سے حاصل کریں، ترجمان شائع 17 اکتوبر 2025 12:27am
ٹیکنالوجی رواں سال کے پہلے سُپر مون کا نظارہ پاکستان میں کیا جا سکے گا؟ فلکیاتی ماہرین کے مطابق سال 2025 میں مجموعی طور پر تین سپر مون ہوں گے۔ اپ ڈیٹ 05 اکتوبر 2025 01:27pm
پاکستان محکمہ موسمیات نے ملک بھر میں بارش سے متعلق بڑی پیشگوئی کردی بارش کب اور کہاں کہاں ہوگی؟ محکم موسمیات نے بتادیا شائع 25 ستمبر 2025 10:33pm
پاکستان پی ٹی آئی ارکان کے قومی اسمبلی کے بعد سینیٹ قائمہ کمیٹیوں سے بھی استعفے آگئے پارٹی ارکان کی جانب سے استعفے عمران خان کی ہدایت کے بعد دیے جارہے ہیں۔ اپ ڈیٹ 11 ستمبر 2025 07:08pm
پاکستان کراچی کے مختلف علاقوں میں بارش: پنجاب، سندھ اور بلوچستان میں مزید بارشوں کا الرٹ جاری کراچی میں ہلکی اور تیز بارش کا سلسلہ کل تک جاری رہنے کا امکان، اربن فلڈنگ کا خدشہ شائع 09 ستمبر 2025 06:32pm
پاکستان بغیر فرد جرم 3 ماہ حراست: قومی اسمبلی کے بعد سینیٹ سے بھی انسدادِ دہشتگردی ترمیمی بل 2025 منظور اپوزیشن کا ترمیمی بل کی منظوری کیخلاف احتجاج اور ایوان سے واک آؤٹ، سینیٹر کامران مرتضیٰ کی ترمیم مسترد شائع 19 اگست 2025 03:30pm
پاکستان قومی اسمبلی کے بعد سینیٹ سے بھی اپوزیشن لیڈر کا عہدہ خالی، شبلی فراز کو فارغ کردیا گیا سینیٹ سیکرٹریٹ نے اپوزیشن لیڈر کو عہدے سے ہٹانے کا باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔ شائع 08 اگست 2025 06:52pm
پاکستان حکومت کا بڑا اقدم: 24 سرکاری اداروں کی نجکاری، کون کون سے ادارے شامل ہیں؟ وفاقی وزیر نجکاری عبد العلیم خان نے تفصیلات قومی اسمبلی میں پیش کر دیں شائع 07 اگست 2025 06:42pm
پاکستان امریکا کی پاکستان کے تانبے میں دلچسپی، آفر آگئی وزارت تجارت نے قومی اسمبلی میں رپورٹ جمع کرادی اپ ڈیٹ 07 اگست 2025 03:00pm
پاکستان سینیٹ کا کمیٹیوں کی کارروائیوں پرعدالتی حکم امتناع پراظہار تشویش، اٹارنی جنرل وضاحت کیلئے طلب سلیم مانڈوی والا نے حکم امتناع کو کارروائی میں مداخلت قراردیا شائع 25 جولائ 2025 09:33pm
پاکستان خیبرپختونخوا سے نومنتخب اراکین نے سینیٹ رکنیت کا حلف اٹھا لیا چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی نے 8 اراکین سے حلف لیا شائع 24 جولائ 2025 09:41pm
پاکستان اسلام آباد: پارلیمنٹ ہاؤس کی چھتیں ٹپکنے لگیں، تارکول بھی کام نہ آیا، انتظامیہ کی بالٹیوں سے پانی روکنے کی کوشش سوشل میڈیا پر پارلیمنٹ کی عمارت میں بالٹیوں کے مناظر وائرل ہونے لگے شائع 22 جولائ 2025 08:48am
پاکستان فیڈرل بورڈ نے میٹرک کے نتائج کا اعلان کر دیا سائنس میں تینوں پوزیشن لڑکیوں نے اپنے نام کرلیں شائع 16 جولائ 2025 07:39pm
پاکستان راولپنڈی میں صحافی کو حبس بےجا میں رکھنے پر صحافیوں کا سینیٹ اجلاس سے واک آؤٹ چیئرمین سینیٹ نے صحافیوں کیساتھ بدتمیزی کے واقعہ کا معاملہ سینیٹ داخلہ کمیٹی کو بھجوا دیا اپ ڈیٹ 15 جولائ 2025 11:12pm
پاکستان نیا مون سون سسٹم 13 جولائی سے متحرک،محکمہ موسمیات کا الرٹ جاری سندھ کے بالائی علاقوں اور کراچی میں 15 سے 17 جولائی کے دوران بارش متوقع ہیں، محکمہ موسمیات اپ ڈیٹ 11 جولائ 2025 11:23am
پاکستان گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر میں مون سون کی تباہ کاریاں، سیلابی ریلے میں مکانات تباہ پنجاب کے کئی علاقوں میں شدید بارش سے مختلف حادثات میں 4 بچے جاں بحق ہو گئے اپ ڈیٹ 09 جولائ 2025 09:19pm
پاکستان چیئرمین سی ڈی اے کی مخالفت اور دفاع پر شازیہ مری اور طلال چوہدری آمنے سامنے شازیہ مری سی ڈی اے ترمیمی بل پیش کرنے پر مبینہ رکاوٹ پر برہم جبکہ طلال چوہدری کا چیئرمین سی ڈی اے کا دفاع کا اعلان اپ ڈیٹ 09 جولائ 2025 09:21pm
پاکستان قومی اسمبلی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ کا اجلاس: ”آئین سپریم ہے“ پر دلچسپ مکالمہ اجلاس کے دوران وزارت قانون کے حکام نے کہا سب سے پہلے آئین سپریم ہے ،اس پر شہریار آفریدی نے مسکراتے ہوئے کہا دوبارہ یہ بات دہرائیں، سننے میں اچھا لگ رہا ہے شائع 09 جولائ 2025 01:51pm
پاکستان درجہ حرارت میں غیر معمولی اضافہ، گلیشیئر پگھلنے سے سیلاب کا خدشہ، الرٹ جاری متعلقہ محکمے صورتحال سے نمٹنے کیلئے الرٹ رہیں،محکمہ موسمیات شائع 04 جولائ 2025 02:20pm
پاکستان سندھ میں کھربوں روپے کی کرپشن کا انکشاف، وفاقی آڈٹ رپورٹ نے ہلچل مچادی اندرونی نظام کی کمزوریوں اور آپریشنل نااہلیوں کے باعث لین دن کے معاملات مشکوک بن گئے شائع 25 جون 2025 09:45pm