▶️ بلاگ اپ ڈیٹ 30 جنوری 2023 09:44pm ہم نے خبردار کیا تھا کہ ایسا ہوگا، محسن داوڑ 'مذاکرات کے نام پر انہیں (ٹی ٹی پی کو) جگہ دی جا رہی ہے، ان کو جان بوجھ کر آباد کیا جا رہا ہے۔'
واوڈا اور مصطفی کمال کو توہین عدالت کا شوکاز نوٹس: دونوں کوبلا لیتے ہیں ہمارے منہ پرآکر تنقید کرلیں، سپریم کورٹ