Mohsin Dawar

محسن داوڑ شمالی وزیرستان حلقہ این اے 48 سے ممبر قومی اسمبلی ہیں، وہ نیشنل ڈیموکریٹک موومنٹ (NDM) کے مرکزی چیئرمین اور خارجہ امور کمیٹی کے چیئرمین ہیں