پاکستان پاک افغان کشیدگی کے باعث طورخم تجارتی گزرگاہ آٹھویں روز بھی بند ہزاروں مال بردار گاڑیاں پھنس گئیں، تجارت، کاروباری سرگرمیاں اور آمدورفت مکمل طور پر معطل شائع 19 اکتوبر 2025 12:04pm
پاکستان ملک میں غیر قانونی رہائش پذیر افغان باشندوں کی بے دخلی کا سلسلہ جاری یکم اپریل سے تاحال 46 ہزار 116 غیر قانونی مقیم افغان شہریوں بے دخل کیا جا چکا ہے اپ ڈیٹ 18 اپريل 2025 10:17pm
پاکستان غیر قانونی افغان باشندوں کا انخلا جاری، طور خم کے راستے 3 ہزار سے زائد افراد ملک بدر کر دیے گئے رضاکارانہ طور پر آنے والے غیر ملکی خاندانوں کی لنڈی کوتل ٹرانزٹ کیمپ میں قانونی کارروائی ہوئی، اے ڈی سی اپ ڈیٹ 12 اپريل 2025 10:17pm
پاکستان غیر قانونی مقیم غیر ملکیوں کی ملک بدری کا سلسلہ جاری، 9 لاکھ 21 ہزار سے زائد وطن واپس روانہ حکومتِ پاکستان نے اس بات کو یقینی بنایا ہے کہ غیر قانونی غیر ملکیوں اور افغان سٹیزن کارڈ ہولڈرز کی باعزت وطن واپسی کی جائے شائع 10 اپريل 2025 09:34am
پاکستان ملک سے غیر قانونی مقیم افغانوں کی بے دخلی جاری، طور خم سرحد سے ساڑھے 3 ہزار سے زائد افراد ملک بدر یکم اپریل سے اب تک 11 ہزار 3 سو 71غیر قانونی مقیم غیرملکیوں کو بے دخل کیا جا چکا شائع 07 اپريل 2025 11:51pm
پاکستان ملک بھر میں آج بھی غیرقانونی مقیم افغانوں کی ملک بدری جاری، نشاندہی کیلئے ہیلپ لائن قائم 21 دسمبر سے 2 اپریل تک افغان شہریوں کے حوالے سے تفصیلات سامنے آگئیں شائع 06 اپريل 2025 07:12pm
لائف اسٹائل 46 سل بعد اسکول کے یاروں کا ملن، سفید داڑھیوں سے بچپن جھانکنے لگا بچپن کے یادگار لمحات کا تذکرہ چھڑا، تو ماضی کی یادوں میں ایسے مگن ہوئے جیسے کل ہی کی بات ہو شائع 05 اپريل 2025 05:45pm
پاکستان پاکستان سے غیر قانونی طور پر مقیم افغان باشندوں کا انخلاء جاری، 10 خاندان کو واپس روانہ، اسلام آباد اور کراچی میں گرفتاریاں تمام افراد پنجاب اور خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں میں رہائش پذیر تھے اپ ڈیٹ 05 اپريل 2025 07:10pm
پاکستان ٹل پاراچنار مین شاہراہ اور پاک افغان خرلاچی بارڈر کی بندش، معمولات زندگی مفلوج ضلع کرم میں بنکرز کی مسماری کا عمل جاری، اب تک 988 بنکرز مسمار شائع 04 اپريل 2025 02:32pm
پاکستان غیر قانونی مقیم غیر ملکیوں کا انخلا؛ طورخم کے راستے 718 افراد افغانستان بھیجے گئے مجموعی طور پر 7324 تارکین وطن کو افغانستان بھیجوایا گیا شائع 04 اپريل 2025 12:19am
پاکستان ملک میں غیر قانونی مقیم افغان باشندوں کیخلاف کریک ڈاؤن، اسلام آباد سے متعدد افراد گرفتار، کیمپوں میں منتقل کر دیا گیا افغان سٹیزن کارڈ ہولڈرز کو ہر صورت واپس جانا ہوگا۔ عید کی تعطیلات کے بعد بھرپورایکشن ہوگا، وزارت داخلہ اپ ڈیٹ 02 اپريل 2025 09:15am
پاکستان امیگریشن سیکشن میں مرمتی کام مکمل، پاک افغان طور خم سرحد پر تجارتی سرگرمیاں بحال ہو گئیں صرف ویزا اور پاسپورٹ رکھنے والے مسافروں کو افغانستان جانے کی اجازت ہوگی، حکام اپ ڈیٹ 22 مارچ 2025 03:09pm
پاکستان پاک افغان حکام کے مذاکرات کامیاب، طورخم تجارتی گزرگاہ 25 روز بعد کھول دی گئی زیرو پوائنٹ پر دونوں ممالک کے جرگہ ممبران کے مابین مختصر ملاقات ہوئی شائع 19 مارچ 2025 06:53pm
پاکستان پاک افغان طورخم سرحد کو آج 25 روز بعد کھولنے کا فیصلہ پیدل آمدورفت 2، 3 دن کے لیے موخر ہوگی، ذرائع اپ ڈیٹ 19 مارچ 2025 02:17pm
پاکستان طورخم بارڈر پر کشیدگی: پاک افغان جرگہ ارکان کے درمیان دوسری نشست آج افغان حکام متنازعہ تعمیرات کی ہٹ دھرمی چھوڑ دیں تو کشیدگی ختم ہوگی، پاکستانی جرگہ سربراہ شائع 12 مارچ 2025 12:35pm
پاکستان طورخم بارڈر پر پاکستان اور افغان فورسز کے درمیان فائرنگ، ٹرک ڈرائیور دل کا دورہ پڑنے سے جاں بحق فائرنگ کے تبادلے میں ایک مقامی شہری اور 3 ایف سی اہلکار زخمی ہوا اپ ڈیٹ 03 مارچ 2025 11:27am
پاکستان پاک افغان فورسز کے درمیان کشیدگی، طور خم بارڈر آج بھی بند، سینکڑوں گاڑیاں پھنس گئیں تجارتی سرگرمیاں بند ہونے سے لاکھوں روپے کا نقصان شائع 26 فروری 2025 12:50pm
پاکستان پاک افغان فورسز کے درمیان گزشتہ رات شروع ہونے والی کشیدگی بدستور برقرار، طورخم سرحد بند پاکستانی فورسز نے افغان اہلکاروں کو تعمیراتی کام سے روکا، جس پر افغان فورسز نے مورچے سنبھال لیے شائع 22 فروری 2025 09:16am
کھیل کاشف شنواری کی ہوٹل میں کام کرنے سے ناروے فٹبال کپ کے ٹاپ گول اسکورر بننے کی کہانی نوجوان فٹبالر نے ناروے کپ کے ہیرو کی حیثیت سے شائقین فٹبال کی توجہ اپنی جانب مبذول کرائی شائع 07 ستمبر 2024 11:56pm
پاکستان طورخم اور مضافات میں سرچ آپریشن، 200 سے زائد غیرقانونی افغان شہری گرفتار، سرحدی گزرگاہ کھل گئی آپریشن کے دوران طورخم سرحدی گزرگاہ بند رہی شائع 17 اگست 2024 03:38pm