پاکستان لکی مروت: مارٹر گولا پھٹنے سے 5 بچے جاں بحق، 12 زخمی زخمیوں میں کچھ کی حالت تشویش ناک ہے، ترجمان ریسکیو اپ ڈیٹ 02 اگست 2025 01:02pm
پاکستان والد کو کیوں بلایا؟ دیور نے بھابھی کو فائرنگ کر کے قتل کردیا واقعے کے بعد ملزم فرار، مقتولہ کے والد کی مدعیت میں مقدمہ درج شائع 29 جولائ 2025 11:25pm
پاکستان لکی مروت میں تخریب کاری، پنجاب جانے والی گیس پائپ لائن اڑا دی گئی ایک ماہ کے دوران تیسری مرتبہ گیس پائپ لائن کو نشانہ بنایا گیا ہے شائع 16 جولائ 2025 09:05am
پاکستان لکی مروت: دولت خیل میں 4 بچے ڈوب کر جاں بحق جاں بحق بچوں کی عمریں9سے12سال ہے،اسپتال ذرائع شائع 14 جولائ 2025 12:39pm
پاکستان لکی مروت: پولیس اسٹیشن پر پر دہشت گردوں کا حملہ ناکام، بروقت کارروائی سے بڑی تباہی ٹل گئی 10 سے 12 مسلح دہشت گردوں نے تھانے پر مورچہ زن ہو کر حملہ کرنے کی کوشش کی شائع 12 جولائ 2025 08:30am
پاکستان ٹانک: گاؤں ملازئی میں فائرنگ دو بھائیوں سمیت 3 افراد جاں بحق پولیس نے واقعے کی رپورٹ درج کر کے واقعہ کی تفتیش شروع کر دی ہے شائع 09 جولائ 2025 08:47am
پاکستان لکی مروت: سی ٹی ڈی بنوں کی کارروائی، 3 خوارج ہلاک ہلاک دہشت گرد ٹارگٹ کلنگ، دھماکوں اور پولیس پرحملوں میں مطلوب تھے، ترجمان شائع 05 جولائ 2025 09:25am
پاکستان لکی مروت: دہشتگردوں نے گیس فیلڈ کی پائپ لائن تباہ کردی بیٹنی گیس فیلڈ سے پنجاب کو گیس کی سپلائی ہوتی تھی اپ ڈیٹ 18 جون 2025 10:07am
پاکستان دورانِ ڈیوٹی ٹک ٹاک ویڈیوز بنانے پر ایس ایچ او سمیت 7 پولیس اہلکار معطل واقعے کی مکمل انکوائری کا بھی حکم دے دیا گیا شائع 11 مئ 2025 09:29am
پاکستان لکی مروت: مسافر گاڑی پر آئی ای ڈی حملہ، 2 افراد زخمی سیکیورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے کر سرچ آپریشن شروع کر دیا ہے۔ شائع 06 مئ 2025 10:20am
پاکستان لکی مروت: دہشت گردوں اور امن کمیٹی میں جھڑپ، ایک شخص جاں بحق، 3 زخمی دہشتگردوں نے بھاری ہتھیاروں کا استعمال کیا،امن کمیٹی کے اراکین نے بھی بھرپور جوابی فائرنگ کی۔ شائع 29 اپريل 2025 08:37am
پاکستان لکی مروت میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ایف سی اہلکار جاں بحق پولیس نے علاقے کو گھیرے میں لے کر ملزمان کی تلاش شروع کر دی شائع 20 اپريل 2025 11:29am
پاکستان اشتہاری مجرم کی جگہ میٹرک کا امتحان دینے والا گرفتار میٹرک امتحانات کے دوران تعلیمی بورڈ سوات کے کنٹرولر کو عہدے سے ہٹا دیا گیا شائع 12 اپريل 2025 02:24pm
پاکستان لکی مروت: گاؤں والوں نے مسجد میں گھسنے والے دہشتگردوں کو گھیر لیا، قرآن پر حلف لیکر جان بخشی فائرنگ کے تبادلے کے بعد دہشت گردوں کو دوبارہ نہ آنے کی شرط پر چھوڑ دیا گیا شائع 03 اپريل 2025 08:35am
پاکستان جنوبی وزیرستان اور لکی مروت میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 2 پولیس اہلکار شہید دونوں واقعے کے بعد پولیس کی جانب سے ملزمان کی گرفتاری کے لیے سرچ آپریشن جاری شائع 25 مارچ 2025 11:11pm
پاکستان لکی مروت کے تھانے پر رواں ہفتے کا تیسرا حملہ ناکام پولیس کی بھر پور جوابی کارروائی سے حملہ آور فرار ہوگئے اپ ڈیٹ 22 مارچ 2025 12:13pm
پاکستان لکی مروت اور سوات میں فائرنگ کے واقعات، 2 پولیس اہلکار شہید، 3 زخمی ڈیرہ غازی خان میں پولیس چیک پوسٹ پر خوارج کا پانچواں حملہ ناکام بنا دیا گیا اپ ڈیٹ 21 مارچ 2025 05:39pm
پاکستان بنوں اور لکی مروت میں بیک وقت 6 مختلف مقامات پر پولیس پرحملے، دہشت گردوں نے پولیس تھانوں اور پولیس چوکی پر حملے کیے عباسہ خٹک پولیس چوکی پر فائرنگ کے تبادلے میں 3 پولیس اہلکار زخمی، 1حملہ آور ہلاک ہوا اپ ڈیٹ 15 مارچ 2025 02:11pm
پاکستان لکی مروت: چھ ماہ قبل شہید پولیس اہلکار کی بیوہ اور بچے دربدری اور فاقہ کشی پر مجبور عبدالرحمٰن ستمبر 2024 میں مسجد سے نکلتے وقت دہشت گردوں کی فائرنگ کا نشانہ بنے تھے شائع 04 مارچ 2025 08:14am
پاکستان لکی مروت میں کنال کا پانی بند، اہل علاقہ نے احتجاجاً گیس سپلائی روک دی احتجاج کے دوران لاؤڈ اسپیکر پر اسلحہ ساتھ لانے اور گولی کا جواب گولی سے دینے کے اعلانات شائع 18 فروری 2025 12:06pm