پاکستان وزیرآباد: بروقت طبی امداد نہ ملنے پر سیلاب میں پھنسی خاتون کے 3 نومولود جاں بحق ریسکیوحکام کے مطابق مرنے والے نومولود بچوں میں دو بیٹیاں اور ایک بیٹا شامل تھا۔ شائع 31 اگست 2025 04:13pm
پاکستان راوی، ستلج اور چناب میں غیرمعمولی سیلاب، وزیرآباد میں پانی داخل، شاہدرہ لاہور سے آج رات ریلا گزرنے کا خطرہ پنجاب کے 8 اضلاع میں فوج طلب، وزیراعظم کی خصوصی ہدایات پر ریسکیو آپریشن اور بڑے پیمانے پر انخلا جاری اپ ڈیٹ 27 اگست 2025 11:53pm
پاکستان ملک بھر میں مون سون کے پہلے اسپیل کی تباہ کاریاں، مختلف حادثات میں 23 افراد جاں بحق محکمہ موسمیات نے آج بھی موسلادھار بارش کے حوالے سے الرٹ جاری کردیا شائع 27 جون 2025 11:39pm
پاکستان وزیرآباد: معمولی تلخ کلامی پر بھتیجے کلہاڑیوں کے وار سے چچا اور چچی کو قتل کر ڈالا ملزم کیف کا چال چلن درست نہیں تھا، اہل محلہ شائع 25 جون 2025 07:05pm
پاکستان ملک بھر میں مختلف ٹریفک حادثات میں 2 سگے بھائیوں سمیت 5 افراد جاں بحق حادثات میں 17 افراد زخمی، کئی افراد کی حالت تشویشناک شائع 22 جون 2025 09:02am
پاکستان وزیر آباد: پیٹرول ایجنسی پر ٹینکی پھٹنے سے جاں بحق افراد کی تعداد 8 ہوگئی 28 سے زائد زخمی مختلف اسپتالوں میں زیر علاج ہیں، جن کی حالت تشویشناک بتائی جا رہی ہے شائع 19 جون 2025 05:08pm
پاکستان وزیر آباد: غیر قانونی پیٹرول ایجنسی پر ٹینکی پھٹنے سے زخمی مزید 5 افراد دم توڑ گئے واقعے میں ہلاکتوں کی تعداد 7 ہوگئی شائع 17 جون 2025 08:19pm
پاکستان وزیرآباد میں سلنڈر دھماکہ اور ٹینکی پھٹنے کے واقعات میں مزید تین زخمی چل بسے چھ زخمیوں کی حالت تشویش ناک ہے شائع 15 جون 2025 12:20pm
پاکستان وزیرآباد میں غیر قانونی پیٹرول کی دکان میں ٹینکی پھٹنے سے آگ بھڑک اٹھی دھماکے کے باعث 16 افراد جھلس گئے، 6 افراد کی حالت تشویشناک شائع 11 جون 2025 06:45pm
پاکستان پہلگام واقعہ کی یو این او کے تحت انکوائری کروائی جائے، راجہ پرویز اشرف جنگ مسلط کی گئی توجواب دینا جانتے ہیں، سابق وزیراعظم کی وزیر آباد میں گفتگو شائع 02 مئ 2025 10:01pm
پاکستان علی پور چٹھہ میں شادی کا فلمی منظر؛ جھگڑے کے بعد دلہن کی شادی کسی اور سے کر دی گئی شادی کی تقریب میں شرکت کیلئے آئے ماموں زاد سے دلہن کی شادی کر دی گئی شائع 09 اپريل 2025 09:52pm
پاکستان گھر والوں کے ساتھ بیٹھنے سے منع کرنے پر دوستوں نے ایک ساتھ خودکشی کرلی دونوں دوستوں نے دلبرداشتہ ہوکر گزشتہ روز زہریلی گولیاں کھا لیں شائع 16 مارچ 2025 12:47pm
پاکستان آسٹریلیا میں الیکٹرک سائیکل کے بیٹری حادثے میں جاں بحق نوجوان کے اہل خانہ غم سے نڈھال، میت کی جلد واپسی کی اپیل حیدر علی ڈھائی سال قبل تعلیم کے لیے آسٹریلیا گیا تھا اور تعلیم کے ساتھ ساتھ الیکٹرک سائیکل پر پیزا ڈیلیوری کا کام بھی کرتا تھا شائع 20 فروری 2025 11:53am
پاکستان تلخ کلامی کے بعد ملزم گھوڑے پر سوار ہو کر حملہ کرنے پہنچ گیا حیدر نامی شخص کی علی ذالفقار کے ساتھ گزشتہ روز تکرار ہوئی شائع 22 دسمبر 2024 09:01am
پاکستان ڈنکی لگا کر اسپین جانے والی کشتی میں سوار4 پاکستانی جاں بحق جاں بحق ہونے والوں میں ایک کا تعلق وزیرآباد سے ہے شائع 12 اکتوبر 2024 10:56am
پاکستان وزیرآباد میں فائرنگ سے پنجاب اسمبلی کا جونیئر سیکیورٹی اسسٹنٹ جاں بحق عمیر طارق موٹر سائیکل پر گھر جا رہا تھا کہ نامعلوم افراد نے مقتول کو دریائے چناب کے قریب نشانہ بنایا، پولیس شائع 22 اگست 2024 09:32am
پاکستان عمان کی امام بارگاہ میں دہشت گردوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانی کی میت وطن پہنچ گئی رات گئے وزیر آباد میں تدفین، سلیمان نواز نے بچون کو بچاتے ہوئے جان دی، روزگار کیلئے دو ماہ قبل مسقط پہنچا تھا۔ شائع 19 جولائ 2024 10:10am
پاکستان وزیر آباد : بدترین تشدد سے زخمی گدھی کو علاج کیلئے لاہور منتقل کرنے کا فیصلہ، ملزم گرفتار آج نیوز پر خبر نشر ہونے کے بعد انتظامیہ حرکت میں آگئی شائع 09 جولائ 2024 07:38pm
پاکستان گدھی پر بدترین تشدد کا ایک اور واقعہ سامنے آگیا گدھی کے کان کاٹ دیے، پسلیاں ٹوٹ گئیں، ٹانگو پر بھی وار شائع 07 جولائ 2024 10:05pm
پاکستان سنہری مستقبل کیلئے بیرون ملک جانیوالا وزیر آباد کا شہری ایجنٹ نے قتل کردیا، اہل خانہ بھتیجا اور بھانجا ایجنٹ کے چنگل سے بھاگ کر پاکستان پہنچ گئے، اہل خانہ شائع 08 جون 2024 12:50am