پاکستان پاک افغان کشیدگی: 10 روز سے بند طورخم سرحد کھولنے کی تیاریاں مکمل طورخم بارڈر سےیومیہ اوسطاً پچاسی کروڑ روپے دوطرفہ تجارت ہوتی ہے اپ ڈیٹ 22 اکتوبر 2025 08:45am
پاکستان چمن میں پاک افغان بارڈر ٹیکسی اسٹینڈ پر دھماکا، 6 افراد جاں بحق جاں بحق اور زخمی افراد کو ڈی ایچ کیو اسپتال منتقل کر دیا گیا اپ ڈیٹ 18 ستمبر 2025 11:46pm
پاکستان چمن میں صورتحال مزید کشیدہ: دھرنے کے مظاہرین کی ڈی سی آفس میں توڑ پھوڑ احتجاج پر بیٹھے لغڑیوں کے حملے میں ڈی سی چمن محفوظ رہے، انتظامیہ اپ ڈیٹ 06 جون 2024 12:01pm
پاکستان باب دوستی چمن: کوئٹہ سے گرفتار غیر قانونی مقیم غیر ملکی ہولڈنگ کیمپ پہنچا دیے گئے باب دوستی پر اب تک 61 ہزار سے زائد افغان شہری واپس جا چکے ہیں، ڈی سی چمن شائع 06 نومبر 2023 11:51am
پاکستان چمن میں قائم ہولڈنگ کیمپس میں افغان مہاجرین کی واپسی سے قبل رجسٹریشن جاری چمن میں قائم ہولڈنگ کیمپس میں ایک ہزار افغان مہاجریں قیام پذیر ہیں اپ ڈیٹ 05 نومبر 2023 03:41pm
پاکستان ’لازمی ویزا پالیسی‘ کے خلاف چمن بارڈر پر ہزاروں افراد کا احتجاج مظاہرین نے پاکستانی حکام سے فیصلہ واپس لینے کا مطالبہ کرتے ہوئے چمن بارڈر پر مرکزی شاہراہ بند کردی۔ اپ ڈیٹ 26 اکتوبر 2023 11:33pm
پاکستان چمن: قیدیوں کی جیل اہلکاروں پر فائرنگ، سنگین مقدمات میں ملوث متعدد قیدی فرار فائرنگ سے ایک جیل اہلکار بھی زخمی، پولیس کی جوابی فائرنگ سے ایک قیدی ہلاک اور دو زخمی اپ ڈیٹ 29 جون 2023 06:25pm
پاکستان چمن بارڈر کشیدگی: مذاکرات کے بعد پھر دونوں ملکوں کے رابطے بحال افغانستان کے اعلی حکام سے ملاقات کے بعد رابطے بحال ہوئے شائع 20 دسمبر 2022 01:22pm
پاکستان چمن: پاک افغان فورسز کے درمیان مذاکرات کامیاب، سرحد کھولنے کا اعلان کل حسب معمول پاک افغان سرحد ہر قسم کی آمدورفت کیلئے کھلی رہے گی، ڈپٹی کمشنر عبدالحمید زہری شائع 11 دسمبر 2022 10:10pm
پاکستان پاک، افغان سیکیورٹی فورسز کے درمیان بھاری گولہ باری، بچوں سمیت 6 افراد جاں بحق 17 زخمی جھڑپ زمین کے تنازع پر شروع ہوئی اپ ڈیٹ 12 دسمبر 2022 09:03am
پاکستان پاک افغان بارڈر، بابِ دوستی ہر قسم کی نقل و حرکت کے لیے کھولنے کا اعلان باب دوستی کو افغانستان سے ہونے والی دہشترگری کے باعث احتجاجاً بند کر دیا گیا تھا۔ شائع 20 نومبر 2022 08:57pm
پاکستان چمن میں انسداد پولیو ٹیم پر فائرنگ پولیو ورکرز پر فائرنگ کا یہ دوسرا واقعہ ہے شائع 27 اکتوبر 2022 01:29pm