پاکستان ساہیوال: بااثر افراد نے معمولی تلخ کلامی پر اپنی ہی عدالت لگالی، نوجوان پر تشدد واقعے کی ویڈیو منظرعام پر آنے پر پولیس نے مقدمہ درج کرکے ملزمان کی تلاش شروع کردی شائع 03 اگست 2025 06:52pm
پاکستان ساہیوال میں کرائم کنٹرول ڈپارٹمنٹ سے مبینہ مقابلے کے دوران 3 ڈاکو ہلاک تینوں ملزمان ڈکیتیوں، راہزنی اور دیگر سنگین وارداتوں میں ملوث تھے: ترجمان سی سی ڈی شائع 27 جولائ 2025 04:59pm
پاکستان ساہیوال: بھارتی لڑکیوں کے ذریعے ہنی ٹریپ، تین نوجوان تھائی لینڈ بلا کر اغوا اغوا کاروں کی جانب سے ایک کروڑ روپے تاوان کا مطالبہ کیا گیا شائع 16 جولائ 2025 01:33pm
پاکستان لاہور اور ساہیوال میں مبینہ پولیس مقابلوں کے دوران 4 ڈاکو مارے گئے ملزمان قتل، ڈکیتی اور چوری سمیت درجنوں سنگین وارداتوں میں مطلوب تھے، پولیس شائع 17 جون 2025 06:39pm
پاکستان ساہیوال میں موٹر سائیکل سوار کا 500 روپے کا چالان خاتون کی جان لے گیا منت سماجت کرنے پر موٹروے پولیس کی نوجوان کیخلاف مقدمہ درج کرنے کی دھمکی شائع 15 جون 2025 10:25pm
ساہیوال میں بااثر افراد کا نوجوان پر تشدد، ویڈیو بھی بناتے رہے تشدد راستہ بند کرنے کی شکایت پر کیا گیا، 24 گھنٹے گزرنے کے باوجود پولیس نے مقدمہ درج نہ نہیں کیا شائع 12 جون 2025 07:41pm
پاکستان ساہیوال: پسند کی شادی کرنیوالے نوجوان کے گھر پر 25 سے زائد مسلح افراد کا حملہ مسلح افراد گھر کا گیٹ توڑ کر داخل ہوئے اور توڑ پھوڑ کی، ذرائع شائع 15 اپريل 2025 05:03pm
لائف اسٹائل ٹرمپ کا پاکستانی ہم شکل ان سے ملنے کو بے چین ٹرمپ یا مجھے ملاقات کیلئے بلالیں یا ساہیوال آکر مجھ سے مل لیں، سلیم عرف بگا شائع 21 جنوری 2025 08:33am
پاکستان ساہیوال : گھریلو تنازع پر سُسرالیوں نے بہو کو زندہ جلا ڈالا وزیراعلیٰ پنجاب نے واقعہ کا نوٹس لےکر ریجنل پولیس آفیسر سے رپورٹ طلب کرلی اپ ڈیٹ 22 نومبر 2024 07:56pm
پاکستان عاشق نے گھر میں گھس کر لڑکی کو تیزاب پلا دیا لڑکے نے لڑکی کا رشتہ بھی مانگا تھا لیکن گھر والوں نے انکار کر دیا تھا شائع 06 نومبر 2024 04:51pm
پاکستان مبینہ غفلت سے مریض کی موت، ساہیوال ٹیچنگ اسپتال کے ڈاکٹروں کیخلاف بڑا ایکشن وزیر اعلیٰ مریم نواز نے واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے انکوائری رہورٹ طلب کی تھی شائع 31 اکتوبر 2024 09:04am
پاکستان صدر زرداری کے قریبی ساتھی کی گاڑی سے 5 کلو منشیات، اسلحہ برآمد کارروائی خفیہ اطلاع پر عمل میں لائی گئی، پولیس اپ ڈیٹ 21 ستمبر 2024 04:22pm
پاکستان سی ٹی ڈی کی کارروائی، ساہیوال سے کالعدم تنظیم زینبیون بریگیڈ کا دہشت گرد گرفتار دہشت گرد مستاجب کوساہیوال بائی پاس سے گرفتارکیا گیا، ترجمان سی ٹی ڈی شائع 12 ستمبر 2024 02:57pm
پاکستان اینٹی کرپشن افسر ہی کرپشن میں ملوث نکلا، عدالت نے بڑی سزا سنا دی مجرم نے اپنے اختیارات کا ناجائز استعمال کیا تھا شائع 25 جون 2024 06:56pm
پاکستان کوڑے دان سے 2 نومولود بچوں کی لاشیں برآمد ریسکیو اہلکاروں نے بچوں کی موت کی تصدیق کر دی شائع 23 جون 2024 05:38pm
پاکستان ساہیوال میں مزید2 بچے جاں بحق، ایم ایس سمیت ڈاکٹروں کو گرفتار کرنے کے حکم پر جھڑپیں ڈاکٹروں اور دیگر ملازمین کی گرفتاری پر ڈاکٹر اور پیرمیڈیکس اسٹاف نے احتجاجی مظاہرہ کی اپ ڈیٹ 14 جون 2024 06:16pm
پاکستان ساہیوال کے ٹیچنگ اسپتال میں آتشزدگی، مزید 2 بچے دم توڑ گئے واقعے میں جاں بحق ہونے والے بچوں کی تعداد 9 ہوگئی شائع 11 جون 2024 12:46pm
پاکستان ساہیوال ٹیچنگ اسپتال کے چلڈرن وارڈ میں آتشزدگی سے مزید 2 بچے دم توڑ گئے، تعداد 7 ہوگئی مزید ایک بچے کی حالت تشویشناک ہے، اسپتال ذرائع شائع 10 جون 2024 09:36am
پاکستان ساہیوال ٹیچنگ اسپتال کے چلڈرن وارڈ میں آتشزدگی سے ایک اور بچی دم توڑ گئی، تعداد 5 ہوگئی بچے جھلسنے سے نہیں بلکہ پری میچور ہونے کے باعث جاں بحق ہوئے، ایم ایس ساہیوال ٹیچنگ اسپتال اپ ڈیٹ 09 جون 2024 04:26pm
پاکستان حیدر آباد میں زہریلی گیس سے 9 بچے بے ہوش زیل پاک کالونی میں کباڑی کی دکان میں گیس لیکیج ہوئی، ذرائع اپ ڈیٹ 15 مئ 2024 02:14pm
پیپلز پارٹی آزاد کشمیر میں حکومت بنانے کے لیے سادہ اکثریت حاصل کرگئی، مزید 4 ارکانِ اسمبلی نے حمایت کردی