پاکستان اپ ڈیٹ 03 مئ 2024 12:02pm چلاس: مسافر بس کھائی میں جاگری، خواتین بچوں سمیت 20 جاں بحق بس راولپنڈی سے ہنزہ جارہی تھی
پاکستان اپ ڈیٹ 02 جنوری 2024 12:40am سرد موسم میں برفباری سے ’بابوسر‘ کا حسن مزید نکھر گیا وادی کے دلکش اور دلفریب مناظر عمر بھر کیلئے ذہنوں پر نقش ہوجاتے ہیں، سیاح
پاکستان شائع 10 دسمبر 2023 05:57pm واپڈا نے صدیوں سے بہتے دریائے سندھ کا رُخ موڑ دیا دریائے سندھ ایک کلومیٹر سرنگ اور 800 میٹر لمبی نہر سے ہوتا ہوا دوبارہ اپنے اصل روٹ میں شامل ہوگا۔
پاکستان شائع 02 دسمبر 2023 11:31pm چلاس میں مسافر بس پر مسلح افراد کی فائرنگ، 9 افراد جاں بحق، 27 زخمی فائرنگ کے باعث بس ٹرک سے ٹکرا گئی، جس کے بعد بس میں آگ لگ گئی
پاکستان اپ ڈیٹ 20 جولائ 2023 07:23pm جب دریائے سندھ رک گیا، ماحولیاتی تبدیلی سے ہونیوالی بڑی تباہی ٹل گئی سیلاب سے ایک پاور ہاؤس کو بھی جزوی نقصان پہنچا۔
▶️ پاکستان شائع 18 جولائ 2023 04:52pm جولائی کی گرمی میں دھرم سر جھیل پر برف، پانی کو چھوتے بادلوں کے مناظر جھیل کے شفاف گہرے نیلے پانی پر برف کی چاندی، سیاح سہانے موسم سے لطف اندوز
پاکستان شائع 16 جولائ 2023 02:16pm سیاحتی مقام بابو سر ٹاپ کے برفیلے حسین مناظر، یخ بستہ ہوائیں سطح سمندر سے 13 ہزار 700 فٹ بلند مقام پر سرد ہوائیں سیاحوں کا استقبال کرتی ہیں
پاکستان شائع 08 جون 2023 08:38am شاہراہ کاغان ٹریفک کیلئے بند، درہ بابوسر 7 ماہ کی بندش کے بعد کھل گیا سیاحوں کی بڑی تعداد برفیلی راہداریوں سے بابوسر ٹاپ پہنچ چکی.
پاکستان شائع 05 جون 2023 01:49pm بابوسر جلکھڈ روڈ برفباری کے باعث 7 ماہ سے بند، برف ہٹانے کا کام شروع ناران سے لولا سر اور چلاس سے بابوسر ٹاپ تک برف ہٹا دی گئی ہے۔
پاکستان شائع 19 فروری 2023 10:00pm اہم سنگ میل: بلوچستان کی209سالہ تاریخ کےقوانین کوتحریری شکل دےدی گئی وزیراعلیٰ کی 1812 سے 2021 تک کے قوانین کو تحریری شکل دینے پرمبارکباد
پاکستان اپ ڈیٹ 08 فروری 2023 08:31am اپر کوہستان میں تصادم کے بعد مسافر بس اور کار کھائی میں جا گریں، 25 جاں بحق 18 لاشیں کھائی سے نکال لی گئیں ہیں، ریسکیو حکام
پاکستان شائع 05 فروری 2023 11:36am کوئٹہ، گلستان روڈ پر دھماکا، متعدد افراد زخمی دھماکے میں متعدد افراد زخمی
پاکستان شائع 04 فروری 2023 05:52pm شیخ رشید کے خلاف ایک اور مقدمہ درج پیپلز پارٹی کے رہنما نے تھانہ بیروٹ حب میں مقدمہ درج کرادیا
لائف اسٹائل شائع 31 جنوری 2023 12:18pm جدید چولہوں اور ہیٹرز کو مات دیتی سدا بہار انگیٹھیاں دیامر میں سرما کے آغاز کے ساتھ ہی کاروبار چمک اٹھتا ہے
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 29 دسمبر 2022 07:05pm چینیوں کی سیکیورٹی کے باعث گوادر دھرنا ختم کرانے کا فیصلہ کیا، وزیر داخلہ گوادر میں شرپسند عناصر خواتین کو ڈھال بنا کر استعمال کررہے ہیں، ضیاءاللہ لانگو
پاکستان شائع 16 نومبر 2022 02:02pm دیامرکا گرلز اسکول: آگ کے شعلوں سے تعلیم کا سُورج پھر طلوع لڑکیوں کو آئی ٹی لیب، لائبریری بھی میسر، مقامی افراد نے5 روزمیں تعمیرنوکردی
پاکستان اپ ڈیٹ 10 نومبر 2022 02:35pm گلگت بلتستان کی طالبات نے خوف کو شکست دے دی گلگت بلتستان میں لڑکیوں اور ان کی تعلیم کے بیچ اب کوئی نہیں آسکتا۔
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 09 اکتوبر 2022 11:12am چلاس میں مکان کی چھت گرنے سے 9 افراد جاں بحق افسوسناک واقعے میں جاں بحق ہونے والوں میں ماں اور 8 بچے شامل ہیں