پاکستان شائع 13 مئ 2024 01:10pm لینڈ سلائیڈنگ : شاہراہ کاغان دوسرے روز بھی بند، سیاح 24 گھنٹے سے محصور شاہراہ کاغان پر گھنول کے مقام پر انتظامیہ بھاری پتھروں کو سڑک سے ہٹانے میں مصروف
▶️ پاکستان شائع 12 مئ 2024 11:25am مانسہرہ: شاہراہ کاغان پر لینڈ سلائیڈنگ، سیاح اور مقامی افراد پھنس گئے لینڈ سلائیڈنگ ہٹانے میں وقت لگےگا، این ایچ اے حکام
▶️ ویڈیوز اپ ڈیٹ 23 اپريل 2024 05:51pm شاہراہ کاغان کو ناران تک بحال کرنے کا کام شروع 6 ماہ بعد شاہراہ کاغان کی ناران تک بحالی کا کام شروع
پاکستان اپ ڈیٹ 22 مارچ 2024 10:25pm غملہ جھیل روڈ اور چھپراں میں 70 ہوٹلوں میں سے متعدد گلیشئیر تلے دب گئے ناران میں متعدد گھر بھی متاثر ہوئے، کاغان ڈیولپمنٹ اتھارٹی کا عملہ جمعہ کو بھی نہ پہنچ سکا
▶️ پاکستان شائع 11 مارچ 2024 02:53pm بالاکوٹ: لوڈ شیڈنگ کیخلاف درزی اور دیگر تاجر سڑکوں پر آگئے 16 ، 16 گھنٹے کی لوڈ شیڈنگ کرکے معاشی قتل کیا جارہا ہے، تاجر
پاکستان شائع 29 فروری 2024 03:50pm این اے 15 سے نواز شریف کو شکست، پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ امیدوار کامیاب قرار ریٹرننگ افسر نے قومی اسمبلی کے حلقے این اے 15 کا فارم 49 جاری کر دیا۔
پاکستان اپ ڈیٹ 12 فروری 2024 09:11pm نواز شریف کے حلقے میں آر او کو حبس بے جا میں رکھنے کا مقدمہ درج اس حلقے سے نواز شریف کو شکست ہوئی تھی، انکی درخواست پر نتائج روک دیے گئے ہیں
پاکستان شائع 28 جنوری 2024 10:05am جے یو آئی کے مرکزی رہنما انتقال کرگئے سابق ضلعی خطیب کی نماز جنازہ آج تین بجے بالاکوٹ میں ادا کی جائے گی
پاکستان شائع 26 دسمبر 2023 10:46pm ہری پور : معمولی تکرار پر گولیاں چل گئیں، 2 نوجوان جاں بحق پولیس نے 3 ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر لیا
▶️ پاکستان شائع 25 دسمبر 2023 08:49am وادی کاغان میں برفباری کے بعد سیاحوں کی موج مستیاں موسم سرد ہوا تو سیاحوں نے کباب پکوڑوں اور مچھلی کی دکانوں کا رخ کرلیا۔
پاکستان شائع 08 دسمبر 2023 10:53pm کوئی پالس میں لڑکی کی تصاویر وائرل کرنے والا ملزم گرفتار ملزم کو گرفتار کرکے 6 روز ریمانڈ حاصل کرلیا، پولیس
اپ ڈیٹ 27 نومبر 2023 08:33pm کوہستان: لڑکے کیساتھ مبینہ تصاویر وائرل ہونے پرلڑکی قتل، دوسری عدالت میں پیش وائرل تصاویر میں دکھائی دینے والا لڑکا روپوش
پاکستان شائع 17 نومبر 2023 10:02am سیف الملوک جانے والے سیاحوں کیلئے جھیل روڈ سے برف ہٹانے کا کام شروع سیاح جھیل سیف الملوک پر برفباری سے لطف اندوز ہوسکیں گے، ڈی جی کاغان ڈویلپمنٹ اتھارٹی
پاکستان شائع 05 نومبر 2023 10:28am مانسہرہ میں پی ٹی آئی کا اسٹیج اکھاڑ دیا گیا تحریک انصاف کے ورکرز کنونشن کا این اوسی مسترد
پاکستان شائع 04 نومبر 2023 02:35pm مانسہرہ: ریچھ کی آبادی میں مٹرگشتیاں، حملےسے ایک شخص زخمی دو ماہ کے دوران 3 حملوں میں 4 افراد کو زخمی کیا گیا
پاکستان شائع 20 اکتوبر 2023 09:41am مانسہرہ: ٹرک اور کار میں تصادم، 3 افراد جاں بحق، ایک زخمی گاڑی مانسہرہ سے موٹروے پر جارہی تھی
پاکستان شائع 01 اکتوبر 2023 02:19pm ناران بابو سر ٹاپ اور وادی کاغان میں ٹھنڈی ہوائیں چلنے لگیں، موسم سرد ہوگیا سیاحوں کی آمد کا سلسلہ شروع
پاکستان شائع 27 ستمبر 2023 01:04pm مانسہرہ : شوہر کو قتل کرکے دوسری شادی کرنے والی لڑکی خاوند سمیت قتل نامعلوم ملزمان نےگاڑی روک کرلڑکے اور لڑکی کواتارااورفائرنگ کردی، ریسکیو ذرائع
پاکستان شائع 19 ستمبر 2023 04:29pm ڈی پی او سونیا شمروز ”آفیسر آف دی ائیر“ ایوارڈ حاصل کرنے والی پہلی ایشیائی خاتون بن گئیں سونیا شمروز عالمی وومن پولیس ایوارڈ حاصل کرنے والی دنیا کی دوسری مسلمان خاتون ہیں
پاکستان اپ ڈیٹ 11 ستمبر 2023 03:50pm بالاکوٹ میں سیاحوں کی جیپ کھائی میں جاگری، دو جاں بحق بدقسمت افراد سیاحتی مقام جبڑا جا رہے تھے
ہیلی کاپٹر حادثے میں جاں بحق ایرانی صدر اور وزیر خارجہ کے جسد خاکی مل گئے، ایران میں 5 روزہ سوگ کا اعلان
’ہارڈ لینڈنگ‘ کس چیز کا کوڈ ہے، ایرانی میڈیا صدر کا ہیلی کاپٹر لاپتہ ہونے پر یہ الفاظ کیوں دہرا رہا ہے؟