سندھ میں سُپر فلڈ کا خدشہ، 9 لاکھ کیوسک سے زائد پانی کی تیاری کررکھی ہے، مراد علی شاہ
5 ستمبر تک گڈو بیراج پر بڑا سیلابی ریلہ پہنچے گا، سندھ میں 8 سے 11 لاکھ کیوسک پانی آئے گا، وزیراعلیٰ سندھ
Subscribing is the best way to get our best stories immediately.