پاکستان شادی کی تقریب میں کچی شراب پینے سے 2 افراد ہلاک سیہون میں کچی شراب پینے سے 2 افراد بے ہوش بھی ہوئے،اسپتال منتقل شائع 09 جنوری 2024 10:50pm
پاکستان سیہون : انڈس ہائی وے پر کوسٹر الٹ گئی، 6 افراد جاں بحق ٹریفک حادثے میں 10 افراد زخمی بھی ہوئے شائع 24 اپريل 2023 04:20pm
پاکستان سیہون وین حادثے کا مقدمہ سرکار کی مدعیت میں درج مسافر وین میں گنجائش سے زائد افراد سوار تھے جب کہ سڑک پر حفاظتی انتظامات بھی نہیں تھے، ایف آئی آر شائع 18 نومبر 2022 06:53pm
پاکستان سیلابی پانی نکالنے کیلئے انڈس ہائی وے پر لگے کٹ نے 21 جانیں لے لیں مسافر وین کے حادثے کے بعد ہائی وے اتھارٹی نے صبح وارننگ کے بورڈ لگا دیئے اپ ڈیٹ 19 نومبر 2022 01:44pm
پاکستان منچھر جھیل میں پانی کی سطح میں مسلسل اضافہ، تحصیل بھان سید آباد ڈوبنے کا خدشہ 9 یونین کونسلیں مکمل طور پر ڈوب گئیں، متعدد علاقے بجلی سے محروم، عوام کا ریلیف کا مطالبہ اپ ڈیٹ 10 ستمبر 2022 12:48pm
پاکستان منچھر جھیل میں پانی کا دباؤ، بھان سیدآباد کیلئے الرٹ جاری کردیا گیا بھان سم نالے پر پانی کا پریشر برقرار ہے۔ شائع 07 ستمبر 2022 05:42pm
پاکستان منچھر جھیل میں پانی کے دباؤ میں اضافہ، زیرو پوائنٹ پر شگاف پڑگیا گزشتہ روز کٹ لگانے سے سیہون اور بھان سعید آباد شہر کو تباہی سے بچالیا گیا تھا۔ اپ ڈیٹ 06 ستمبر 2022 05:37pm