پاکستان دادو: خیرپور ناتھن شاہ سیلابی پانی میں مکمل ڈوب گیا تحصیل جوہی اور میہڑ کے مختلف شہری علاقوں میں بھی سیلابی پانی داخل ہو گیا۔ شائع 31 اگست 2022 09:31pm