پاکستان گڈو اور سکھر پر انتہائی اونچے درجے کا سیلاب، سندھ میں ہائی الرٹ جاری سیلاب سے سندھ کے کچے کے علاقے میں اب تک 15 لاکھ سے زائد افراد متاثر ہیں۔ شائع 11 ستمبر 2025 06:27pm
پاکستان راجں پور: غیرت کے نام پر شادی شدہ جوڑے کو قتل کر دیا گیا ثقلین اور ایشا نے چند ماہ قبل پسند کی شادی کی تھی،پولیس شائع 03 اگست 2025 05:51pm
پاکستان پنجاب کے مختلف شہروں میں موسلادھار بارش نے تباہی مچا دی جہلم، لیہ، چکوال اور دیگر علاقوں میں پانی گھروں میں داخل، کھڑی فصلیں تباہ تعلیمی سرگرمیاں، شہری مشکلات کا شکار شائع 25 جولائ 2025 06:13pm
پاکستان پولیس کی پہلی بار جزیرہ کچہ جمال میں بڑی کامیابی، 5 ڈاکوؤں کا سرینڈر قتل، اغوا اور ڈکیتی جیسے سنگین جرائم میں مطلوب خطرناک ڈاکو قانون کی گرفت میں، علاقے پر پولیس کا مکمل کنٹرول شائع 17 اپريل 2025 12:25pm
پاکستان پولیس نے کچے کے ڈاکوؤں کی قید سے مغوی کو بازیاب کرالیا صادق آباد سے اغوا ہونیوالے نوجوان کی رہائی کیلئے ڈاکووں کے انوکھے مطالبات اپ ڈیٹ 08 مارچ 2025 12:09am
پاکستان راجن پور میں پولیس وین کو حادثہ، 2 اہلکار شہید، اے ایس آئی زخمی حادثہ انڈس ہائی وے پر پمپ کے قریب تیز رفتاری کے باعث پیش آیا، ریسکیو ذرائع شائع 03 دسمبر 2024 11:11am
پاکستان سکھر میں 2 روز کے دوران 302 ملی میٹر بارش ریکارڈ، نشیبی علاقے زیر آب راجن پور میں دھندی قطب کینال میں 10 فٹ چوڑا شگاف پڑ نے سے پانی نزدیکی آبادی میں داخل شائع 19 اگست 2024 08:44am
پاکستان راجن پور میں نوجوان کے ساتھ انسانیت سوز سلوک، بااثر افراد کا ٹیلر ماسٹر پر تشدد بااثرافراد نے لڑکی کے ساتھ تعلقات کے شک پر ٹیلر ماسٹر کو اپنے ڈیرے پر لے جا کر بدترین تشدد کا نشانہ بنا ڈالا شائع 13 جولائ 2024 09:39am
پاکستان راجن پور میں خونی تصادم کے نتیجے میں 4 افراد جاں بحق، 3 زخمی چارسدہ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے تاجر جاں بحق اپ ڈیٹ 02 جون 2024 11:36pm
پاکستان ملک کے مختلف حصوں میں بارش کی پیشگوئی دریاؤں کی سطح بلند، سیلابی پانی سے مکانات ، فصلوں اور رابطہ سڑکوں کو نقصان شائع 31 جولائ 2023 09:14am
پاکستان راجن پور : بس الٹنے سے 5 افراد جاں بحق، 20 زخمی بس سخی سرور سے جیکب آباد جارہی تھی، ریسکیو حکام شائع 30 جولائ 2023 08:42am
پاکستان راجن پور میں ٹریلر نے میاں بیوی اور دو بچوں کو کچل دیا حادثے کے نتیجے میں 4 افراد جاں بحق شائع 24 مئ 2023 05:35pm
پاکستان راجن پور: کچہ میں آپریشن کے دوران تاوان کیلئے اغواء ہونیوالے بزرگ شہری بازیاب آپریشن 36 ویں روزمیں داخل، فائرنگ کے تبادلے کے بعد ڈاکو فرار شائع 14 مئ 2023 09:03am
پاکستان راجن پور: پولیس آپریشن کے دوران 7 دہشتگرد ہلاک، 23 سہولت کاروں کو گرفتار کرلیا پولیس بدنام زمانہ دہشتگرد گورا عمرانی کی بستی کچی جمال میں داخل ہوگئی شائع 13 مئ 2023 10:40am
پاکستان راجن پور: ضلعی انتظامیہ نے 6 کروڑ روپے مالیت کی گندم ضبط کرلی ضلعی انتظامیہ گندم کی ذخیرہ اندوزی کرنے والوں کے خلاف متحرک ہوگئی شائع 29 اپريل 2023 08:43am
پاکستان راجن پور این اے 193 ضمنی الیکشن، پی ٹی اۤئی کے محسن لغاری کامیاب،غیرحتمی غیرسرکاری نتائج پی ٹی آئی کے محسن لغاری نے 90 ہزار 392 ووٹ حاصل کیے،غیرحتمی غیرسرکاری نتائج اپ ڈیٹ 27 فروری 2023 12:30am
پاکستان راجن پور میں دھند کے باعث 2 مسافر بسیں ٹکرا گئیں، 8 افراد جاں بحق انڈس ہائی وے پر حادثے میں 15 افراد زخمی بھی ہوئے اپ ڈیٹ 19 دسمبر 2022 10:48am
پاکستان راجن پور: ڈاکوؤں کا پولیس چوکی پرحملہ، مطلوب ڈاکو ہلاک ہلاک ہونیوالا ڈاکو پولیس کوسنگین مقدمات میں مطلوب تھا اپ ڈیٹ 23 نومبر 2022 12:16pm
پاکستان سابق نگراں وزیراعظم بلخ شیر مزاری انتقال کرگئے بلخ شیر مزاری طویل مدت سے علالت کے باعث لاہور کے نجی اسپتال میں زیر علاج تھے شائع 04 نومبر 2022 09:34pm
پاکستان کراچی سمیت سندھ، پنجاب، بلوچستان میں بجلی کا بریک ڈاؤن متعدد علاقے بجلی سے محروم اپ ڈیٹ 13 اکتوبر 2022 02:54pm