پاکستان باجوڑ میں دہشت گردوں کے خلاف ٹارگٹڈ آپریشن کا آغاز، کئی علاقوں میں کرفیو نافذ مقامی افراد کا انخلا، کئی خاندان کیمپس میں منتقل شائع 11 اگست 2025 10:56am
پاکستان باجوڑ کے مختلف علاقوں میں کرفیو نافذ کرفیو روزانہ صبح 5 بجے سے سہ پہر 5 بجے تک نافذ العمل رہے گا شائع 29 جولائ 2025 10:25am
پاکستان باجوڑ میں فائرنگ، اے این پی کے مولانا خان زیب سمیت 2 افراد جاں بحق وزیر اعلی خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کی مذمت، متعلقہ حکام سے واقعے کی رپورٹ طلب کرلی اپ ڈیٹ 10 جولائ 2025 09:16pm
پاکستان باجوڑ میں بم دھماکے سے اسسٹنٹ کمشنر اور تحصیلدار سمیت 5 افراد شہید دھماکے میں سرکاری گاڑی کو نشانہ بنایا گیا، 16 افراد زخمی بھی ہوئے، اسپتال منتقل شائع 02 جولائ 2025 06:51pm
پاکستان باجوڑ: شرپسندوں نے خالی پولیس پوسٹ کو بارودی مواد سے اڑا دیا پولیس کے جانب سے واقعہ کی تحقیقات شروع کردی گی ہے، ڈی پی او شائع 31 مئ 2025 12:04pm
پاکستان مستونگ: بلوچستان کانسٹیبلری کے ٹرک کے قریب دھماکہ، 3 اہلکار شہید، 19 زخمی بلوچستان کانسٹیبلری کے اہلکار ڈیوٹی سے واپس آ رہے تھے اپ ڈیٹ 15 اپريل 2025 09:44pm
پاکستان باجوڑ میں مسلح ملزمان کی فائرنگ سے 2 پولیس اہلکار شہید ڈیرہ اسماعیل خان میں پولیس وین پر فائرنگ سے پولیس افسر زخمی ہوگیا اپ ڈیٹ 10 مارچ 2025 11:34pm
پاکستان پاک افغان سرحد سے ملحقہ ضم اضلاع میں پسماندگی در پسماندگی کی دلخراش مثالیں صفی اللہ نے محکمہ ابتدائی وثانوی تعلیم باجوڑ میں نائب قاصد کی بھرتی کیلئے درخواست جمع کرائی لیکن اُسے ملازمت نہ ملی شائع 20 دسمبر 2024 02:31pm
کھیل باجوڑ میں ٹیم 804 کا کھلاڑی آؤٹ قرار دینے پر جھگڑا، ایک ہلاک جھگڑے کے باعث پولیس اہلکاروں سمیت متعدد افراد زخمی ہوگئے، میچ روک دیا گیا اپ ڈیٹ 01 نومبر 2024 11:53pm
پاکستان باجوڑ: گرینڈ جرگہ نے علاقے کے امن وامان کیلئے انتہائی سخت فیصلے کرلیے شرپسندی میں ملوث عناصر کے گھر مسمار کردیا جائے گا، عمائدین اور نوجوانوں نے متفقہ شائع 29 اگست 2024 03:12pm
پاکستان باجوڑ میں پیپلزپارٹی رہنما اخونزادہ چٹان کی گاڑی پر حملہ اخونزادہ چٹان جلسے سے واپس آرہے تھے،پولیس اپ ڈیٹ 17 اپريل 2024 09:16pm
پاکستان باجوڑ، پی ٹی آئی جلسے میں فائرنگ ، پی ٹی آئی رہنما بال بال بچ گئے، ایک شخص جاں بحق نعرے بازی کے بعد گاڑی پر سیدھی فائرنگ کی گئی ، پی ٹی آئی رہنما کا دعویٰ شائع 08 اپريل 2024 09:44pm
پاکستان باجوڑ: پولیو ڈیوٹی پر مامور ڈاکٹر پر فائرنگ، ہیلی کاپٹر سے پشاور منتقل ڈاکٹر عبدالرحمان کو سی ایم ایچ پشاور پہنچا دیا گیا اپ ڈیٹ 20 جنوری 2024 07:40am
پاکستان باجوڑ دھماکے کے شہداء کی تعداد 7 ہوگئی، مقدمہ درج انسداد پولیو ٹیم کی سکیورٹی کیلئے جانیوالی پولیس کا ٹرک دھماکے کی زد میں آ گیا، پولیس اپ ڈیٹ 09 جنوری 2024 12:35pm
پاکستان لڑکی کے ظالمانہ قتل اور لاش غائب کیے جانے کے خلاف سئیبدین قوم کا احتجاج کارروائی نہیں ہوئی تو ہمارا دھرنا جاری رہے گا، مطاہرین شائع 06 جنوری 2024 02:58pm
پاکستان باجوڑ: نصب بم پھٹنے سے موٹر سائیکل سوار جاں بحق، ایک شخص زخمی ریموٹ کنٹرول بم دھماکا تھانہ واڑہ ماموند کی حدود میں ہوا، پولیس شائع 08 ستمبر 2023 12:19am
پاکستان باجوڑ میں ایف سی کی گاڑی پر خودکش حملہ، 6 افراد زخمی واقعے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا، پولیس اپ ڈیٹ 09 اگست 2023 08:07pm
پاکستان باجوڑ حملے میں جاں بحق ہونے والوں کے لواحقین کیلئے فی کس 20 لاکھ روپے کا اعلان مولانا فضل الرحمان کا اپنی طرف سے فی کس 5 لاکھ روپے دینے کا اعلان اپ ڈیٹ 03 اگست 2023 06:40pm
پاکستان باجوڑ دھماکے میں 8 سے 17 برس کے 8 بچے شہید ہوئے، 2 کی لاشیں ناقابلِ شناخت زخمیوں میں بھی 10 بچے شامل ہیں۔ سرکاری رپورٹ اپ ڈیٹ 03 اگست 2023 02:21pm
پاکستان باجوڑ خودکش دھماکے میں مرنے والوں کی تعداد 63 ہوگئی، تین لاشیں ناقابل شناخت بم دھماکے میں زخمی 123 افراد مختلف اسپتالوں میں زیرعلاج ہیں۔ اپ ڈیٹ 02 اگست 2023 03:46pm