پاکستان آزاد کشمیر میں پرتشدد واقعات: زخمی پولیس اہلکاروں کا بیان سامنے آگیا مظاہرین نے اوپر پہاڑوں پر چڑھ کر پولیس پر فائرنگ بھی کی، زخمی پولیس اہلکار شائع 02 اکتوبر 2025 11:28am
پاکستان راولا کوٹ اور دریائے نیلم میں گاڑیوں کے حادثات، خاتون لیکچرار، کراچی کے میاں بیوی سمیت 6 افراد جاں بحق جاں بحق افراد کی لاشیں اور زخمی بچی کو ریسکیو کرکے اسپتال منتقل کردیا گیا اپ ڈیٹ 18 اگست 2025 07:01pm
پاکستان خیبرپختون خوا، آزاد کمشیر اور مری کے تعلیمی اداروں میں تعطیلات کا اعلان ضلعی انتظامیہ نے نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے اپ ڈیٹ 18 اگست 2025 11:22pm
پاکستان مظفرآباد میں باراتیوں کی گاڑی کو خوفناک حادثہ، 5 افراد جاں بحق حادثہ تیز رفتاری اوور لوڈنگ اور سڑک کی خستہ حالی کے باعث پیش آیا، ریسکیو حکام شائع 10 اگست 2025 05:01pm
پاکستان سابق وزیراعظم آزاد کشمیر سردار عبدالقیوم نیازی کو پولیس نے گرفتار کرلیا سابق وزیراعظم ریلی سے خطاب کے لیے سماہنی پہنچے تھے، ذرائع شائع 03 اگست 2025 10:42pm
پاکستان جہلم ویلی میں خوف کی علامت بننے والا تیندوا مارا گیا اسنائپرز کی ٹیم نے تیندوے کو گولی مار کر ہلاک کر دیا، علاقہ مکینوں نے فوجی جوانوں کا شکریہ ادا کیا شائع 29 جولائ 2025 12:32am
پاکستان 24 گھنٹے میں تیندوے کا دوسرا حملہ، دسویں جماعت کے طالب علم کو لہولہان کردیا گزشتہ روز تیندوے کے حملہ میں جاں بحق ہونے والی 9 سالہ بچی جویریہ کی تدفین کردی گئی اپ ڈیٹ 27 جولائ 2025 09:51pm
پاکستان کنٹرول لائن کے پانڈو سیکٹر کے قریب تیندوے کے حملے میں 9 سالہ بچی جاں بحق تیندوا گھر کے برآمدے میں کھیلنے والی لڑکی کو اٹھا کر لے گیا، کھیتوں سے بچی کی لاش برآمد اپ ڈیٹ 27 جولائ 2025 12:03pm
پاکستان آزاد کشمیر میں آئینی بحران، ن لیگ نے قبل از وقت انتخابات کا مطالبہ کردیا موجودہ افراتفری کو روکا نہ گیا تو آزاد کشمیر میں سنگین سیاسی بحران جنم لے سکتا ہے، راجہ محمد فاروق حیدر شائع 24 جولائ 2025 12:58pm
پاکستان میٹرک امتحان میں فیل ہونے پر طالبعلم نے بڑا قدم اٹھالیا، ٹک ٹاک پر ویڈیو وائرل طالبعلم نے اپنے ٹک ٹاک پیغام میں کیا کہا؟ اپ ڈیٹ 23 جولائ 2025 11:26pm
پاکستان آزادکشمیر الیکشن ٹربیونل کا بڑا فیصلہ: حلقہ ایل اے 16 کا الیکشن کالعدم قرار، وزیر اکبر خان نااہل ایل اے سولہ میں ہونے والے انتخابات شفاف اور غیرجانبدارانہ نہیں تھے، عدالت شائع 22 جولائ 2025 12:13pm
پاکستان آزاد کشمیر میں مسلسل بارش سے لینڈ سلائیڈنگ، کونسی سڑکیں بند ہیں؟ ارش کے باعث ضلع بھر کے دریا، ندی نالوں اور برساتی راستوں میں شدید طغیانی کی صورتحال پیدا ہو گئی شائع 22 جولائ 2025 10:41am
پاکستان آزاد کشمیر میں پولیس کی ہڑتال، تمام تھانوں میں ڈیوٹی کا بائیکاٹ پولیس نے تھانوں، چوکسی مراکز اور دیگر اہم مقامات پر ڈیوٹی دینے سے انکار کر دیا شائع 21 جولائ 2025 11:46am
پاکستان مظفر آباد میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے تیندوے کو ہلاک کردیا محکمہ وائلڈ لائف کی درخواست پر مقدمہ درج کرلیا گیا شائع 12 جولائ 2025 10:19pm
پاکستان عدالت عظمیٰ آزاد کشمیر کے حکم پر سیشن جج راجہ امتیاز بدعنوانی پر ملازمت سے برطرف جج راجہ امتیاز کو سزا عدالت عالیہ اور عدالت عظمیٰ کے احکامات کی روشنی میں دی گئی شائع 11 جولائ 2025 07:55pm
پاکستان گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر میں مون سون کی تباہ کاریاں، سیلابی ریلے میں مکانات تباہ پنجاب کے کئی علاقوں میں شدید بارش سے مختلف حادثات میں 4 بچے جاں بحق ہو گئے اپ ڈیٹ 09 جولائ 2025 09:19pm
پاکستان آزاد کشمیر: بادل پھٹنے سے تباہی، مکانات، سڑکیں متاثر، مویشی سیلاب میں بہہ گئے شدید بارشوں کے نتیجے میں نوگراں لنک روڈ مکمل طور پر تباہ ہوگئی، شاہراہ لیپہ بھی لینڈ سلائیڈنگ کے باعث بند ہو گئی شائع 09 جولائ 2025 11:33am
پاکستان وادی نیلم میں چلہانہ کے مقام پر المناک حادثہ، گاڑی دریا میں گرنے سے 6 افراد جاں بحق مرنے والوں میں 5 خواتین بھی شامل ہیں۔ تمام لاشیں نکال لی گئیں اپ ڈیٹ 04 جولائ 2025 09:21pm
پاکستان آزاد کشمیر کا بجٹ اجلاس: 3 کھرب 10 ارب سے زائد کا بجٹ پیش بجٹ اجلاس سے قبل اپوزیشن ارکان نے ایوان کے دروازے بند کر کے احتجاج کیا اور دھرنا دیا شائع 18 جون 2025 01:38pm
پاکستان آزاد کشمیر اور کے پی میں شدید بارشیں؛ مختلف واقعات میں بچے سمیت 4 افراد جاں بحق، درجنوں زخمی بلوچستان کے ضلع قلعہ عبداللہ، پشین، قلعہ سیف اللہ، لورالائی میں بھی آندھی اور مٹی کا طوفان آیا اپ ڈیٹ 27 مئ 2025 10:39pm