پاکستان صحافی خاور حسین کا دوبارہ پوسٹ مارٹم مکمل، جسم پر تشدد کا کوئی نشان نہیں ملا صحافی خاور حسین کی نماز جنازہ ادا، لواحقین سمیت صحافیوں اور لوگوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ اپ ڈیٹ 18 اگست 2025 10:03pm
پاکستان حیدرآباد کے علاقے ہیرا آباد میں مخدوش عمارتوں کو مسمار کرنے کیلئے آپریشن، مکینوں کا انکار خواتین اور بچوں کا گھر خالی کرنے سے انکار کر دیا، بجلی اور گیس کے کنکشنز کاٹ کر عمارت خالی کرنے کی مہلت دے دی گئی شائع 19 جولائ 2025 04:55pm
پاکستان حیدرآباد کے مکین 30 گھنٹے بعد بھی بے آسرا ۔۔۔ انتظامیہ بارش کا پانی نکالنے میں ناکام لطیف آباد نمبر دو اور گیارہ کی بھی صورتحال انتہائی خراب ہے اپ ڈیٹ 15 جولائ 2025 11:54pm
پاکستان حیدرآباد میں موسلادھار بارش کے باعث متعدد نشیبی علاقے زیرآب، کئی علاقوں سے بجلی غائب حیدرآباد ریجن کے 220 فیڈرز ٹرپ کر گئے۔ ٹنڈوالہ یار، ٹنڈو جام، ٹنڈو آدم ، مٹیاری، جام شورو، سجاول اور ٹھٹھہ میں بھی جم کر برسات ہوئی اپ ڈیٹ 14 جولائ 2025 10:08pm
پاکستان حیدرآباد : گھریلو جھگڑے نے دو جانیں لے لیں، شوہر نے بیوی کو قتل کیا، ورثا نے شوہر کو مار ڈالا ملزمان کی گرفتاری کیلئے چھاپے مارے جا رہےہیں، پولیس شائع 12 جولائ 2025 02:28pm
پاکستان حیدرآباد میں آئی بی اے پاس اساتذہ کا انوکھا احتجاج، ڈھول کی تھاپ پر نعرے بازی وزیر تعلیم نے آفر لیٹرز تو دیے، مگر ابھی تک تقرری نہیں کی گئی، مظاہرین شائع 10 جولائ 2025 07:56pm
پاکستان ملک بھر میں مون سون بارشوں سے اب تک کتنے افراد جاں بحق ہوئے؟ تفصیلات آگئیں این ڈی ایم اے نے 26 جون سے 9 جولائی تک ہونے والے جانی نقصانات کی تفصیلات جاری کیں شائع 10 جولائ 2025 07:13pm
پاکستان حیدرآباد کی نیو پھلیلی نہر میں شگاف پر کر دیا گیا، پانی کا بہاؤ جاری دریائے سندھ میں طغیانی ۔۔ سکھربیراج کا گیٹ نمبر تینتالیس ایک سال بعد دوبارہ دھنس گیا شائع 08 جولائ 2025 11:27pm
پاکستان وزیراعظم بننے کی کوئی ریس نہیں، اقتدار ترجیح نہیں ہونا چاہیے، شرجیل میمن بانی کو نو مئی جیسے واقعات پر قوم سے معافی مانگنی چاہیے، سینئروزیر سندھ کی ٹنڈو جام میں گفتگو شائع 30 جون 2025 10:18pm
پاکستان مون سون کا پہلا اسپیل، ملک بھر میں 16 افراد کی جانیں لے گیا شانگلہ میں بارشوں سے برساتی نالوں اور دریاؤں میں طغیانی آ گئی، متعلقہ اداروں نے الرٹ جاری کر دیا۔ اپ ڈیٹ 27 جون 2025 03:07pm
پاکستان حیدرآباد: سول اسپتال میں لفٹ خراب، لاش سمیت 4 افراد پھنس گئے لفٹ کے اندر موجود افراد نے مدد کے لیے شور مچایا، تاہم فوری طور پر کوئی عملہ مدد کو نہ پہنچا شائع 08 جون 2025 12:07pm
پاکستان جڑواں شہروں میں شدید گرمی کے بعد گرد و غبار کا طوفان اور تیز ہوائیں چلنے لگیں تیز ہواؤں اور بارشوں کا سسٹم سندھ میں داخل ہوگیا کوٹری میں حادثات سے 2 افراد جاں بحق 85 شائع 29 مئ 2025 06:34pm
پاکستان کراچی سمیت ملک کے مختلف شہروں میں جماعت اسلامی کی کال پر شٹر ڈاؤن ہڑتال ملک گیر شٹر ڈاؤن ہڑتال اہل غزہ سے یکجتی کا اظہار ہے، امیر جماعت اسلامی پاکستان اپ ڈیٹ 26 اپريل 2025 07:37pm
پاکستان دریائے سندھ پر کینالز منصوبے کے خلاف ببرلو بائی پاس پر وکلا کا دھرنا جاری دوسرے روز بھی سندھ اور پنجاب کے درمیان ٹریفک کی آمد و رفت بند اپ ڈیٹ 19 اپريل 2025 06:34pm
پاکستان حیدرآباد میں شدید گرمی میں پانی کی فراہمی کا نظام درہم برہم جہاں پانی آرہا ہے وہ گندا اوربدبو دار ہے، شہری شائع 18 اپريل 2025 06:54pm
پاکستان چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو نے کینالز کے معاملے پر شہباز حکومت کی حمایت ختم کرنے کی دھمکی دے دی پانی کی تقسیم کا مسئلہ وفاق کو خطرے میں ڈال سکتا ہے، چیئرمین پیپلز پارٹی کا خطاب اپ ڈیٹ 18 اپريل 2025 11:41pm
پاکستان حیدرآباد میں آٹو بھان روڈ پر ٹرین کی زد میں آکر دو لڑکیاں جاں بحق دونوں لڑکیاں نجی این جی او میں کام کرتی تھیں شائع 17 اپريل 2025 05:27pm
پاکستان پانی کے معاملے پر کوئی سمجھوتا نہیں ہو سکتا، مولا بخش چانڈیو یہ کینال نہیں بن پائیں گے، آپ زبردستی کینال بنائیں گے، رہنما پیپلز پارٹی کی میڈیا سے گفتگو شائع 01 اپريل 2025 12:22am
پاکستان شاعر آکاش انصاری قتل کیس: بیٹے کا اعتراف جرم ڈاکٹر آکاش انصاری کی فیملی کی مرضی سے ایف آئی آر درج کی جائے گی، ایس ایس پی حیدرآباد اپ ڈیٹ 17 فروری 2025 04:37pm
پاکستان معروف شاعر آکاش انصاری کے قتل میں لے پالک بیٹا اور ڈرائیور گرفتار آکاش انصاری کے جسم پر تیز دھار آلے کے زخم موجود تھے، ایم ایل او سول اسپتال اپ ڈیٹ 16 فروری 2025 04:52pm