کھیل ایشیا کپ پاکستان میں ہوگا یا نہیں؟ اے سی سی اجلاس میں تاحال فیصلہ نہ ہوسکا حکومتی اجازت کے بغیر اپنی ٹیم پاکستان نہیں بھیج سکتے، جے شاہ شائع 04 فروری 2023 10:51pm
کھیل نیوزی لینڈ کیخلاف ون ڈے سیریز کیلئے پاکستانی اسکواڈ کا اعلان شرجیل خان ون ڈے اسکواڈ میں جگہ بنانے میں ناکام شائع 05 جنوری 2023 03:18pm
کھیل کراچی ٹیسٹ کا پہلا روز، قومی ٹیم 304 رنز پر آل آؤٹ انگلینڈ کے جیک لیش نے چار اور ڈیبیو پر ریحان احمد نے دو وکٹیں لیں۔ شائع 17 دسمبر 2022 05:37pm
کھیل سابق کپتان اظہر علی کا ریٹائرمنٹ سے متعلق بڑا اعلان اظہر علی پریس کانفرنس کے دوران جذباتی ہوگئے شائع 16 دسمبر 2022 12:25pm
کھیل ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ کب اور کس ملک میں کھیلا جائے گا؟ ٹی 20 فارمیٹ کے تحت کھیلے جانے والے ایونٹ کے میچز 27 اگست سے 11 ستمبرتک کولمبو اور کینڈی میں ہوں گے ۔ شائع 07 جولائ 2022 12:43pm
کھیل پی سی بی نے کشمیر پریمئیر لیگ کو این او سی جاری کردیا پی سی بی کی جانب سے کے پی ایل سیزن 2 کیلئے یکم سے 25 اگست تک کی ونڈو دی گئی ہے۔ شائع 03 جولائ 2022 12:55pm
کھیل انگلینڈ کے اسٹورٹ براڈ نے ٹیسٹ کرکٹ کا مہنگا ترین اوور کرادیا جسپریت بھمرا نے اسٹورٹ براڈ کیخلاف ناقابل یقین بیٹنگ کا مظاہرہ کیا، اسٹورٹ براڈ نے ایک اوور میں مجموعی طور پر 35 رنز لٹائے، 8 گیندوں پر مشتمل اوور کرایا ، جس میں بلے سے 29 رنز بنے اور 6 رنز اضافی دیئے۔ شائع 03 جولائ 2022 08:57am
کھیل FIFA gives green signal to Pakistan, lifts suspension Bureau also extends committee‘s mandate until June 30 2023 to carry out tasks assigned Published 01 Jul, 2022 09:46am
کھیل ویسٹ انڈیز کرکٹ بورڈ نے ٹی 10 کا نیا فارمیٹ “6 ٹی” متعارف کرادیا اس فارمیٹ میں دلچسپ قوانین رکھے گئے ہیں، جس کے مطابق چھٹی وکٹ گرنے کے بعد اننگز تمام ہوجائے گی، 10اوورز میں 2پاور پلے بھی ہوں گے۔ اپ ڈیٹ 23 جون 2022 10:54am
کھیل دورہ سری لنکا کیلئے قومی ٹیسٹ اسکواڈ کا اعلان کب ہوگا؟ چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ رمیز راجہ کی منظوری کے بعد اسکواڈ کا اعلان کیا جائے گا۔ شائع 21 جون 2022 10:19am
کھیل پاک ، انگلینڈ سیریز کے شیڈول پر بات چیت آخری مراحل میں داخل آئی سی سی ٹی 20ورلڈ کپ سے قبل انگلش ٹیم کے دورہ پاکستان کا شیڈول جلد فائنل کرلیا جائے گا۔ شائع 21 جون 2022 10:02am
کھیل ون ڈے رینکنگ میں پاکستان نے بھارت کے بعد آسٹریلیا کو بھی پیچھے چھوڑ دیا آئی سی سی ون ڈے رینکنگ میں پاکستان کی مزید ایک درجہ ترقی ہوگئی، قومی ٹیم چوتھے سے تیسرے نمبر پر آگئی۔ شائع 17 جون 2022 03:14pm
کھیل فیفا نے فٹبال ورلڈ کپ 2026 کے میزبان شہروں کا اعلان کردیا امریکا، کینیڈا اور میکسیکو میں ہونے والے فٹبال ورلڈ کپ کے میچز تینوں ممالک کے 16شہروں میں ہوں گے۔ شائع 17 جون 2022 12:48pm
کھیل پی سی بی نے آئی پی ایل کی ڈھائی ماہ کی طویل ونڈو پر خدشات کا اظہار کردیا آئی پی ایل کی ڈھائی ماہ پر مبنی ونڈو پر پی سی بی دیگر بورڈز سے بات چیت کا خواہاں ہے، میڈیا رپورٹس شائع 16 جون 2022 12:15pm
کھیل ویسٹ انڈیز کیخلاف کلین سوئپ: پاکستان کی ون ڈے رینکنگ میں بہتری پاکستان کرکٹ ٹیم آئی سی سی ون ڈے رینکنگ میں بھارت کی جگہ چوتھے نمبرپرآگئی۔ اپ ڈیٹ 13 جون 2022 06:39pm
کھیل Will try our best to bring England to Multan: Raja Thanks Pakistan, WI for playing in hot weather Published 13 Jun, 2022 10:56am
کھیل تیسرے ون ڈے میں ویسٹ انڈیز کو شکست، پاکستان نے کلین سوئپ مکمل کرلیا پاکستان نے تیسرے اور آخری ون ڈے میں بھی 53 رنز سے کامیابی حاصل کرکے سیریز 0-3 سے اپنے نام کی۔ شائع 13 جون 2022 08:35am
کھیل تیسرا ون ڈے: پاکستان کا ویسٹ انڈیز کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ تیسرے ون ڈے کیلئے قومی ٹیم میں 2تبدیلیاں کی گئیں ہیں،حارث رؤف اور شاہین شاہ آفریدی کی جگہ حسن علی اور شاہنواز دھانی کو ٹیم کا حصہ بنایا گیا ہے۔ شائع 12 جون 2022 03:42pm
کھیل Shadab stars as Pakistan clean sweep West Indies Series win lifts Pakistan to 90 points, fourth in the 13-team ODI League table Updated 13 Jun, 2022 01:04pm
کھیل دوسرا ون ڈے: پاکستان نے ویسٹ انڈیز کو 120 رنز سے ہرا دیا میچ کی دوسری اننگز میں مہمان ٹیم 276 رنز کے ہدف کے تعاقب میں 32.2 اوورز میں 155 رنز پر ڈھیر ہوگئی اپ ڈیٹ 10 جون 2022 11:50pm