کراچی میں تیز بارش، ندی نالوں میں پانی کا بہاؤ تیز، 3 افراد ریلے میں بہہ گئے
کراچی میں تیزبارش کے بعد سڑکوں کی صورتحال ابترہوگئی، سپرہائی وے پرشہری ٹریفک میں پھنسے رہے۔
Subscribing is the best way to get our best stories immediately.