پاکستان بلوچستان کے ضلع مستونگ میں زیرِ تعمیر عمارت سے 9 مزدور اغوا اغوا ہونے والے مزدوروں کا تعلق پنجاب اور سندھ سے بتایا جاتا ہے اپ ڈیٹ 23 اکتوبر 2025 12:12am
پاکستان بلوچستان میں سیکورٹی فورسز کے آپریشنز، 18 دہشت گرد ہلاک دہشت گرد ایک بڑی کارروائی کی منصوبہ بندی کر رہے تھے، ذرائع اپ ڈیٹ 01 اکتوبر 2025 03:08pm
پاکستان کوئٹہ: ایف سی ہیڈکوارٹر کے قریب خودکش دھماکے میں جاں بحق افراد کی تعداد 12 ہوگئی فورسز کی بروقت جوابی کارروائی میں خودکش حملہ آور سمیت تمام چھ دہشت گرد مارے گئے شائع 01 اکتوبر 2025 12:13pm
پاکستان سی ٹی ڈی کی بڑی کارروائی؛ کالعدم بی ایل اے کے کارندے ڈاکٹر عثمان قاضی کا قریبی ساتھی گرفتار ملزم میر خان محمد دہشت گردوں کی سہولت کاری میں ملوث رہے، ملزم شائع 22 اگست 2025 12:56pm
پاکستان بلوچستان میں 15 روز کیلئے دفعہ 144 نافذ کردی گئی، مگر کیوں؟ خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف سخت قانونی کارروائی کی جائے گی، اعلامیہ شائع 01 اگست 2025 09:37pm
پاکستان کوئٹہ: جعفر ایکسپریس کے قریب دھماکا، 3 بوگیاں پٹری سے اُتر گئیں دھماکا سلطان کوٹ اور جیکب آباد کے درمیان ہوا، ریلوے ذرائع شائع 28 جولائ 2025 12:37pm
پاکستان فتنہ الہندوستان کے دہشتگردوں کا انجام عبرتناک موت ہے، محسن نقوی پاکستان دشمن عناصر کے لیے زمین تنگ کر دی گئی ہے، وفاق اور صوبائی حکومت متفق شائع 26 جولائ 2025 02:30pm
پاکستان ڈیگاری دوہرا قتل کیس: مقتولہ کی ماں کا ڈی این اے سیمپل لے لیا گیا، جیل منتقل گل جان بی بی کا ڈی این اے سیمپل لینے کی وجہ کیا ہے؟ اپ ڈیٹ 26 جولائ 2025 01:20pm
پاکستان ڈیگاری دوہرا قتل کیس: ’امیّ بہادری سے گئیں‘، مقتولہ کے بچے سامنے آگئے، جذباتی بیان 'بانو بی بی کو اپنی "غلطی" کا احساس ہوگیا تھا اور وہ خود اپنی جان لینا چاہتی تھیں': بہن شائع 25 جولائ 2025 03:22pm
پاکستان بلوچستان واقعہ: خاتون اور مرد کو کتنی گولیاں ماری گئیں، پوسٹ مارٹم رپورٹ سامنے آگئی مرد اور خاتون کی قبر کشائی، دونوں افراد کی باقیات اسپتال منتقل، نمونوں کے ڈی این اے اور نادرا سے تصدیق کرانے کا فیصلہ شائع 21 جولائ 2025 08:14pm
پاکستان ڈیگاری میں غیرت کے نام پر قتل: چیف جسٹس بلوچستان ہائیکورٹ نے نوٹس لے لیا جوڈیشل مجسٹریٹ کوئٹہ نے قتل کی گئی خاتون کی قبر کشائی کا حکم جاری کر دیا شائع 21 جولائ 2025 01:47pm
پاکستان قلعہ عبداللہ میں 2 قبائل کے درمیان خونی تصادم، فائرنگ سے 5 افراد جاں بحق فائرنگ کا واقعہ کاکوزئی اور بدوان قبائل کے درمیان پیش آیا، خونی تصادم میں مزید ہلاکتوں کا خدشہ ہے، لیویز ذرائع شائع 20 جولائ 2025 10:28pm
پاکستان قلات میں بلوچستان کانسٹیبلری کے قافلے پر حملے کا مقدمہ درج کر لیا گیا ایس ایچ او سی ٹی ڈی کی مدعیت میں درج مقدمے میں دہشت گردی، قتل اوراقدام قتل سمیت دیگر دفعات شامل ہیں شائع 19 جولائ 2025 11:11pm
پاکستان مستونگ میں دہشتگردوں کا حملہ، بلوچستان کانسٹیبلری کا اہلکار شہید، تین زخمی حملے میں ڈی ایس پی کی گاڑی کو نشانہ بنایا گیا، ترجمان بلوچستان حکومت شائع 18 جولائ 2025 02:17pm
پاکستان قلات میں فتنہ الہندوستان کے آلہ کاروں کی پھر دہشتگردی، مسافر کوچ پر فائرنگ سے 3 مسافر جاں بحق زخمیوں کو فوری طور پر ڈی ایچ کیو اسپتال منتقل کیا گیا، جہاں کئی مسافروں کی حالت تشویشناک بتائی جا رہی ہے اپ ڈیٹ 17 جولائ 2025 12:04am
پاکستان بلوچستان میں 6 ماہ کے دوران دہشتگردی کے 501 واقعات، 257 افراد جاں بحق ہوئے، محکمہ داخلہ صوبائی محکمہ داخلہ نے اعدادوشمار جاری کردیے شائع 12 جولائ 2025 10:20pm
پاکستان ژوب میں 9 مسافروں کے قتل کا مقدمہ درج، کون کون سی دفعات شامل ہیں؟ مقدمہ تھانہ لیویز کے ایس ایچ او کی مدعیت میں نامعلوم افراد کیخلاف درج کیا گیا اپ ڈیٹ 11 جولائ 2025 11:45pm
پاکستان پشین کے 55 سالہ شخص نے میٹرک پاس کر کے سب کو حیران کر دیا غربت کے باعث بچپن میں تعلیم ادھوری چھوڑنے والے فیض الحق نے اپنی برسوں پرانی خواہش پوری کی شائع 10 جولائ 2025 11:29pm
پاکستان بلوچستان میں دہشتگردی کا اندوہناک واقعہ، 9 مغوی مسافر قتل، لاشیں آبائی علاقوں کو روانہ فتنہ الہندوستان کے دہشت گردوں نے 3 مقامات پر حملے کیے، ترجمان بلوچستان حکومت اپ ڈیٹ 11 جولائ 2025 04:38pm
پاکستان بلوچستان اپیکس کمیٹی کا اسمگلنگ کیخلاف جاری مہم کو مزید مؤثر بنانے کا فیصلہ سرفراز بگٹی کی زیر صدارت صوبائی اپیکس کمیٹی اجلاس میں سیکیورٹی، اسمگلنگ، اور عوامی مفاد سے متعلق اہم فیصلے شائع 08 جولائ 2025 08:09pm