پاکستان کراچی کے مختلف علاقوں میں بارش: پنجاب، سندھ اور بلوچستان میں مزید بارشوں کا الرٹ جاری کراچی میں ہلکی اور تیز بارش کا سلسلہ کل تک جاری رہنے کا امکان، اربن فلڈنگ کا خدشہ شائع 09 ستمبر 2025 06:32pm
پاکستان سیلاب ملتان میں داخل، شگاف ڈالنے کے لیے ڈائنا مائٹ نصب، کبیروالا اور شجاع آباد میں متعدد گاؤں زیر آب 4 سے 5 ستمبر کے دوران دریائے چناب میں پنجند کے مقام پر اونچے درجے کی سیلابی وارننگ جاری شائع 02 ستمبر 2025 07:18pm
پاکستان کراچی سے کینجھر جھیل جانے والی جماعت اسلامی کی پکنک بس حادثے کا شکار، 6 افراد جاں بحق، 12 زخمی لاشوں کو ضروری کارروائی کے بعد کراچی منتقل کیا جا رہا ہے اپ ڈیٹ 20 جولائ 2025 11:45am
پاکستان وزیرمملکت کھیئل داس کوہستانی کی گاڑی پر فائرنگ ، محفوظ رہے ایک قوم پرست جماعت کے درجن بھر کارکنان نے مجھ پر اچانک حملہ، میڈیا سے گفتگو اپ ڈیٹ 19 اپريل 2025 08:53pm
پاکستان سندھ اور پنجاب میں ٹریفک حادثات نے 13 افراد کی جان لے لی مختلف حادثات کے نتیجے میں 25 افراد زخمی بھی ہوئے شائع 10 اپريل 2025 06:22pm
پاکستان دریائے سندھ: کوٹری ڈاؤن اسٹریم میں پانی کی شدیدقلت سے انسانی اور آبی حیات متاثر، سیکڑوں لوگ نقل مکانی پر مجبور سجاول، ٹھٹھہ، اور بدین کی تقریباً 50 لاکھ ایکڑ زرعی زمین سمندر کی نذر ہو چکی ہے شائع 25 مارچ 2025 12:14pm
پاکستان دریائے سندھ میں پانی کی کمی، زرعی زمینیں بنجر ہونے لگیں گڈو بیراج پر پانی کی سطح 20 ہزار اور سکھر بیراج پر 15 ہزار کیوسک رہ گئی شائع 23 مارچ 2025 11:27am
پاکستان تیز رفتار کار کی موٹر سائیکل کو ٹکر، 4 افراد جاں بحق شہداد کوٹ میں دو مسافرکو چز میں تصادم ، 1 شخص جاں بحق 15زخمی ہو گئے شائع 09 جنوری 2025 07:04pm
پاکستان ٹھٹھہ: عرق گلاب سے مہکتی اینٹوں کی مسجد آج خستہ حالی کا شکار ایک دورتھا جب بارش کے دوران یہ مسجد خوشبو سے مہک اٹھتی تھی شائع 12 نومبر 2024 02:16pm
پاکستان دھند اور اسموگ کے باعث مختلف ٹریفک حادثات میں 9 افراد جاں بحق مختلف مقامات پر پیش آنے والے حادثات میں 26 افراد زخمی بھی ہوئے شائع 10 نومبر 2024 01:00pm
پاکستان مہنگائی سے عوام کا برا حال، لاڑکانہ، ٹھٹہ اور کوئٹہ میں سبزی اور پھلوں کی قیمتیں ہوش ربا اضافہ منافع خور سرگرم سبزی اور پھلوں کی قیمتوں میں من مانا اضافہ کردیا گیا۔ شائع 20 جولائ 2024 11:32am
پاکستان ٹھٹھہ میں میں کرنٹ لگنے سے ماں اور 2 بیٹیاں جاں بحق بجلی کے بورڈ میں پنکھے کا تار لگانے کے دوران خاتون کو کرنٹ لگا شائع 21 جون 2024 10:48am
پاکستان ٹھٹھہ میں ڈمپر کی گاڑی کو ٹکر، 6 افراد جاں بحق 8 زخمی زخمیوں کو تشویشناک حالت میں حیدرآباد منتقل کردیا گیا شائع 25 مئ 2024 10:15am
پاکستان ماں نے ڈوبتے 4 بچوں کو بچانے کیلئے اپنی جان کی قربانی دے دی حاجرہ بی بی کے بچے دریائے سندھ میں نہاتے ہوئے ڈوب گئے تھے شائع 15 اپريل 2024 07:28pm
پاکستان درگاہ شاہ نورانی حادثہ: جاں بحق 17 افراد کی نماز جنازہ ادا، اجتماعی تدفین کردی گئی وزیر اعلی سندھ کا کا لواحیقین کے لیے فی کس ایک لاکھ روپے کا اعلان شائع 11 اپريل 2024 03:32pm
پاکستان شاہ نورانی جانے والا ٹرک کھائی میں جا گرا، جاں بحق افراد کی تعداد 18 ہوگئی وزیراعظم، صدر سمیت مختلف سیاسی رہنماؤں کی قیمتی جانی نقصان پر اظہار افسوس شائع 11 اپريل 2024 03:18pm
لائف اسٹائل معروف پاکستانی اداکار بھیک مانگنے پر مجبور شہرت کی بلندیوں پر پہنچنے والے آرٹسٹ آج انتہائی ذلت آمیز زندگی گزارنے پر مجبور ہیں۔ شائع 20 جنوری 2024 01:52pm
پاکستان ٹھٹھہ: کار اور ٹرک میں تصادم ، ایک ہی خاندان کے 4 افراد چل بسے مرنے والوں میں خاتون اور ایک بچہ بھی شامل شائع 11 ستمبر 2023 08:38am
پاکستان کشمور : کامیاب مذاکرات کے بعد مغویوں کی بازیابی کیلئے دھرنا ختم پانچ روز سے جاری دھرنا ختم ہونے پر قومی شاہراہ پر ٹریفک بحال ہوگئی اپ ڈیٹ 05 ستمبر 2023 11:55pm
پاکستان ’پیپلز پارٹی عام انتخابات میں ن لیگ سمیت کسی جماعت سے اتحاد نہیں کرے گی‘ نگراں حکومت 2 سال حکومت کرنے کا سوچے بھی نہیں ورنہ سخت عوامی رد عمل آئے گا، نثار کھوڑو اپ ڈیٹ 03 ستمبر 2023 08:46pm