پاکستان مالاکنڈ میں سوات ایکسپریس وے پر ٹرک الٹنے سے 15 افراد جاں بحق حادثے میں ملوث تمام افراد کا تعلق سوات کے علاقے بحرین سے ہے، 8 شدید زخمیوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا شائع 16 اکتوبر 2025 08:58am
پاکستان جے یو آئی رہنما مفتی کفایت اللہ کے گھر میں فائرنگ، بیٹا بیٹی جاں بحق، اہلیہ زخمی فائرنگ خود مفتی کفایت اللہ کے بیٹے نے کی اور واردات کے بعد موقع سے فرار ہوگیا، لیویز حکام اپ ڈیٹ 16 اگست 2025 03:16pm
پاکستان دریائے جہلم میں نہاتے ہوئے 2 نوجوان ڈوب گئے، ایک جاں بحق، دوسرے کو بچالیا گیا 15 سالہ عبد الرحمان کی لاش ورثا کے حوالے کردی گئی شائع 30 جون 2025 11:01pm
پاکستان سوات سے نکلنے والا سیلابی ریلہ مالاکنڈ میں داخل، ملاکنڈ ، دیر اور شانگلہ میں بھی تباہی سوات سے نکلنے والا سیلابی ریلہ ملاکنڈ میں داخل ہوگیا، الرٹ جاری کر دیا گیا شائع 27 جون 2025 07:15pm
پاکستان مالاکنڈ: باٹا پہاڑی جنگل میں لگی آگ نے انتہائی خطرناک شکل اختیار کر لی ایف سی اہلکار اور مقامی باشندے مل کر آگ پر قابو پانے کی کوششوں میں مصروف ہیں اپ ڈیٹ 07 جون 2025 09:50pm
پاکستان اپر اورکزئی میں نائب تحصیل دار کی گاڑی پر بارودی مواد کا دھماکہ مالاکنڈ میں بھی ڈی سی آفس کی دیوار کے ساتھ نصب بارودی مواد سے دھماکہ کیا گیا، ذرائع شائع 08 اپريل 2025 01:02pm
پاکستان کاٹلنگ آپریشن میں 17 خارجی ہلاک ہوئے، کسی عام شہری کو نقصان نہیں پہنچا، عطا تارڑ جھوٹی خبریں پھیلانے والے خارجیوں کے سہولت کار ہیں، وزیر اطلاعات کا ٹوئیٹ شائع 31 مارچ 2025 08:58pm
پاکستان شانگلہ میں گاڑی کھائی اور مالاکنڈ میں نہر میں گرنے سے 10 افراد جاں بحق حادثے کے نتیجے میں 3 افراد زخمی بھی ہوئے شائع 27 مارچ 2025 10:15pm
پاکستان مالاکنڈ میں مسلح افراد نے فائرنگ کرکے ماں اور بیٹے کو قتل کردیا قیصر نامی شخص قتل کے مقدمے میں ضمانت پر والدہ کے ہمراہ جیل سے گھر جارہا تھا راستے میں نشانہ بنایا گیا، پولیس شائع 06 مارچ 2025 08:54am
پاکستان مالاکنڈ میں لیویز اہلکاروں کا دھرنا، ڈپٹی کمشنر کی گاڑی کو گھیر لیا ڈسٹرکٹ سیکرٹریٹ بٹ خیلہ کے سامنے دھرنا جاری رہے گا، مظاہرین شائع 27 فروری 2025 09:04am
پاکستان جہلم: پولیس بھرتی کے لیے آنے والوں پر لاٹھی چارج، متعدد امیدوار زخمی ہوگئے امیدوار لڑکے اور لڑکیوں کا جی ٹی روڈ بلاک کرکے احتجاج شائع 19 فروری 2025 06:51pm
پاکستان مالاکنڈ یونیورسٹی میں جنسی ہراسانی اسکینڈل کا انکشاف، پروفیسر گرفتار، مقدمہ درج ملزم کے قبضے سے بڑی تعداد میں طالبات کی ویڈیوز اور تصاویر برآمد اپ ڈیٹ 01 مارچ 2025 07:00pm
پاکستان ملاکنڈ کے پہاڑوں پر جنگل میں آگ بھڑک اٹھی، ایف سی نے مورچے خالی کر دیے آگ نے جنگل کے وسیع رقبے کو لپیٹ میں لے لیا شائع 16 فروری 2025 09:28am
پاکستان جہلم: بھائیوں نے ٹک ٹاک بنانے پر بہن کی جان لے لی اہل خانہ کی واقعے کو خودکشی کا رنگ دینے کی کوشش اپ ڈیٹ 02 فروری 2025 03:05pm
پاکستان باجوڑ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، جماعت اسلامی کے رہنما جاں بحق جماعت اسلامی ضلع باحوڑ کے جنرل سیکریٹری محمد حمید صوفی کو نشانہ بنایا گیا شائع 14 نومبر 2024 07:01pm
پاکستان مالاکنڈ میں سی ٹی ڈی سے جھڑپ کے دوران 4 دہشت گرد ہلاک ایک دہشت گرد پہاڑی سلسلے میں فرار ہوا، جس کو رات بھر سرچ آپریشن کرکے مار گرایا گیا شائع 13 نومبر 2024 04:46pm
پاکستان مالاکنڈ میں زمین کے تنازع پر فائرنگ سے 5 افراد جاں بحق پولیس نے واقعے کی مزید تحقیقات شروع کردیں شائع 05 نومبر 2024 01:04pm
پاکستان توہین مذہب کے الزام میں سینیٹ کے سابق ملازم کیخلاف مقدمہ درج مشتبہ شخص نے فیس بک پر توہین مذہب اور نفرت انگیز مواد اپ لوڈ کیا، پولیس اہلکاروں کی مدعیت میں مقدمہ درج شائع 23 ستمبر 2024 01:06pm
ویڈیوز ضلعی انتظامیہ نے تجاوزات کے خاتمے کیلئے ایک ہفتے کا وقت دے دیا ملاکنڈ کے مرکزی شہر بٹ خیلہ میں تجاوزات کے باعث ٹریفک جام نے شہریوں کو پریشان کردیا شائع 17 ستمبر 2024 11:51am
پاکستان ملاکنڈ: بارات کی گاڑی کھائی میں جاگری، بچوں اور خواتین سمیت 20 افراد زخمی زخمیوں کو درگئی اسپتال منتقل کردیا گیا شائع 22 جون 2024 11:42pm