پاکستان بلوچستان کے ضلع پشین میں 15 دن کے لیے دفعہ 144 نافذ محکمہ داخلہ بلوچستان نے ضلع پشین میں دفعہ 144 کے نفاذ کے لیے نوٹیفکیشن جاری کر دیا شائع 05 نومبر 2025 12:35am
پاکستان بلوچستان میں بولان کی تحصیل بھاگ میں مسلح افراد کا حملہ، ایس ایچ او اور کانسٹیبل شہید تھانے میں موجود اہلکاروں نے دہشت گردوں بھرپور مقابلہ کیا اور دو دہشت گردوں کو جہنم واصل کر دیا۔ شائع 27 اکتوبر 2025 07:47pm
پاکستان بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں زلزلے کے جھٹکے، شدت کتنی ریکارڈ کی گئی؟ زلزلے کے باعث کئی شہروں میں خوف و ہراس پھیل گیا اور لوگ گھروں اور عمارتوں سے باہر نکل آئے اور بلند آواز میں کلمہ طیبہ کا ورد شروع کر دیا۔ شائع 05 اکتوبر 2025 07:47pm
پاکستان بلوچستان میں سیکورٹی فورسز کے آپریشنز، 18 دہشت گرد ہلاک دہشت گرد ایک بڑی کارروائی کی منصوبہ بندی کر رہے تھے، ذرائع اپ ڈیٹ 01 اکتوبر 2025 03:08pm
پاکستان کوئٹہ: ایف سی ہیڈکوارٹر کے قریب خودکش دھماکے میں جاں بحق افراد کی تعداد 12 ہوگئی فورسز کی بروقت جوابی کارروائی میں خودکش حملہ آور سمیت تمام چھ دہشت گرد مارے گئے شائع 01 اکتوبر 2025 12:13pm
پاکستان بلوچستان اسمبلی میں مائنزاینڈ منرلز ایکٹ کا ازسرِ نو جائزہ لینے کی قرارداد منظور اپوزیشن اور باہر کی جماعتوں کو آفر کی کہ مل بیٹھ کر بات کریں، سرفراز بگٹی شائع 29 ستمبر 2025 05:55pm
پاکستان مغوی اسسٹنٹ کمشنر زیارت بیٹے سمیت اغوا کاروں کے ہاتھوں قتل چند روز قبل مغوی باپ بیٹے کی ویڈیو بھی سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی تھی، جس میں وہ اغوا کاروں کے مطالبات تسیلم کرنے کی اپیل کررہے تھے۔ شائع 21 ستمبر 2025 06:55pm
پاکستان کوئٹہ میں خودکش دھماکا، 13 افراد جاں بحق، سابق ایم پی اے سمیت 35 افراد شدید زخمی دھماکے میں سابق سینیٹر کی گاڑی سمیت ایک درجن گاڑیاں و موٹرسائیکلوں کو شدید نقصان پہنچا شائع 03 ستمبر 2025 08:49am
پاکستان بلوچستان میں دفعہ 144 نافذ: ڈبل سواری، اسلحہ کی نمائش، نقاب پہننے یا منہ ڈھانپنے پر پابندی امن وامان کی صورتحال کے پیش نظر 15 روز کے لیے دفعہ 144 نافذ کی گئی ہے۔ اپ ڈیٹ 29 اگست 2025 08:37pm
پاکستان ڈیگاری: بانو بی بی قتل کیس میں گرفتار ملزم مقتولہ کا دیور نکلا واقعے میں اب تک قبائلی سردار سمیت 5 افراد گرفتار، مرکزی ملزم کی گرفتاری کے لیے چھاپے مارے جارہے ہیں شائع 26 اگست 2025 04:59pm
پاکستان دہشت گردوں کی سہولت کاری میں ملوث یونیورسٹی پرفیسر کا اعترافی بیان سامنے آگیا دہشت گردوں کی سہولت کاری کے الزام میں گرفتار یونیورسٹی کا پروفیسر 14 روزہ جسمانی ریمانڈ پر سی ٹی ڈی کے حوالے اپ ڈیٹ 18 اگست 2025 08:08pm
پاکستان کوئٹہ: خود کش بمبار تیار کرنے والے نجی یونیورسٹی کے پروفیسر سمیت 3 دہشت گرد گرفتار قانون نافذ کرنے والے اداروں نے کوئٹہ ریلوے اسٹیشن پر خود کش حملے کے سہولت کار کی نشاندہی پر گرفتار کیا اپ ڈیٹ 17 اگست 2025 11:00pm
پاکستان ڈیگاری واقعہ: قتل کا حکم دینے والے جرگے کے سربراہ کی ضمانت مسترد عدالت نے مقتولہ بانو بی بی کی والدہ کی ضمانت منظور کرتے ہوئے انہیں رہا کرنے کا حکم دے دیا۔ شائع 11 اگست 2025 05:39pm
پاکستان اسسٹنٹ کمشنر زیارت بیٹے سمیت اغوا، مسلح افراد نے گاڑی کو آگ لگادی مسلح افراد نے محافظوں اور ڈرائیور کو کچھ فاصلے پر بحفاظت چھوڑ دیا، لیویز ذرائع شائع 10 اگست 2025 11:24pm
پاکستان بلوچستان: ریلوے ٹریک دھماکا، جعفر ایکسپریس کی 6 بوگیاں پٹڑی سے اتر گئیں دھماکے کے وقت جعفر ایکسپریس کوئٹہ سے راولپنڈی جا رہی تھی شائع 10 اگست 2025 11:10am
پاکستان دشمن خطے میں خانہ جنگی چاہتا مل کر ناکام بنائیں گے، سرفراز بگٹی معرکۂ حق میں پاکستان نے بھارت کا تکبر خاک میں ملایا، وزیراعلیٰ بلوچستان کا کانفرنس سے خطاب شائع 09 اگست 2025 04:57pm
پاکستان بلوچستان میں 15 روز کیلئے دفعہ 144 نافذ کردی گئی، مگر کیوں؟ خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف سخت قانونی کارروائی کی جائے گی، اعلامیہ شائع 01 اگست 2025 09:37pm
پاکستان بلوچستان میں پسند کی شادی کے 7 سال بعد ایک اور جوڑا قتل ’خاتون کے بھائیوں نے دونوں کو دعوت پر بلایا تھا‘، پولیس کا دعویٰ شائع 30 جولائ 2025 09:59am
پاکستان ڈیگاری قتل کیس میں نیا موڑ، بیٹی کے قتل کو جائز قرار دینے والی ماں گرفتار عدالت نے گل جان کا دو روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کر لیا اپ ڈیٹ 24 جولائ 2025 03:31pm
پاکستان ڈیگاری واقعہ: غیرت کے نام پر قتل کی گئی خاتون کی والدہ کا متنازع بیان، مبینہ قاتلوں کی رہائی کا مطالبہ ’ہمارے لوگوں نے کوئی ناجائز فیصلہ نہیں کیا، یہ فیصلہ بلوچی رسم و رواج کے تحت کیا گیا تھا‘ شائع 23 جولائ 2025 11:18am