پاکستان اسسٹنٹ کمشنر پتوکی کی لاش ریسٹ ہاوس سے برآمد پولیس کے مطابق اسسٹنٹ کمشنر سیلابی علاقوں میں جاری آپریشن کی نگرانی میں مصروف تھے شائع 31 اگست 2025 01:28pm
پاکستان پتوکی سے خطرناک ڈکیت گینگ کے 6 کارندے گرفتار ملزمان کے قبضے سے 70لاکھ روپے مالیت کا مسروقہ سامان برآمد، درجنوں وارداتوں کا انکشاف شائع 21 جولائ 2025 11:31pm
پاکستان پتوکی میں نیشنل ہائی وے پر ٹریلر نہر میں جا گرا موٹر سائیکل کو بچاتے ہوئے ٹریلر حادثے کا شکار ہوا ریسکیو نے آپریشن کے بعد نہر سے ٹریلر کو نکال لیا شائع 27 جون 2025 09:19am
پاکستان پتوکی میں ریٹائرڈ ٹیچر کو اغواء کے بعد قتل کردیا گیا مقتول ذوالفقار کی لاش کوٹ دولہ سے برآمد، ملزمان کی تلاش جاری ہے، پولیس شائع 24 مئ 2025 10:41pm
پاکستان خیبرپختونخوا، پنجاب میں ٹریفک حادثات، 2 بھائیوں اور 7 سالہ بچی سمیت 22 افراد جاں بحق مختلف حادثات میں متعدد افراد زخمی ہوگئے، جنہیں طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کردیا گیا شائع 07 اپريل 2025 12:00am
پاکستان چوریوں سے تنگ امام نے مسجد کے گلّے میں کرنٹ چھوڑ دیا، نشئی جاں بحق مسجد میں موجود گلے سے ہر چند دن بعد چوری کی وارداتیں ہو رہی تھیں شائع 11 فروری 2025 10:05am
پاکستان پتوکی: دو مجرمان کو بچی اور نوجوان لڑکی سے زیادتی پر قید اور جرمانے کی سزائیں مجرمان کو مزید قانونی کارروائی کے لیے جیل منتقل کر دیا گیا شائع 02 فروری 2025 08:52am
پاکستان اوباش لڑکوں کی قورت سماعت و گویائی سے محروم 14 سالہ بچی سے زیادتی گونگی بہری بچی نے اشاروں سے ملزمان کے متعلق بتایا شائع 28 دسمبر 2024 11:58am
لائف اسٹائل قومی کرکٹر فہیم اشرف جڑواں بیٹوں کے باپ بن گئے جڑواں بچوں کی ولادت پر دادا خوشی سے نہال اپ ڈیٹ 30 نومبر 2024 10:39pm
پاکستان پتوکی اور کراچی میں پولیس سے مقابلے کے دوران 2 ڈاکو ہلاک، 6 گرفتار ڈاکوؤں سے مقابلے کے دوران 4 پولیس اہلکار بھی زخمی شائع 30 ستمبر 2024 08:56am
پاکستان پتوکی: گھر میں اے سی کمپریسر پھٹنے سے آگ بھڑک اٹھی، 4 بچے جھلس کر زخمی زخمیوں کو تحصیل ہیڈ کوارٹرز اسپتال پتوکی منتقل کردیا گیا، ریسکیو حکام شائع 29 اگست 2024 09:00am
پاکستان کرکٹ میچ کے دوران جھگڑا، ڈنڈوں، اینٹوں، مکوں اور بلوں کا استعمال، متعدد افراد زخمی پتوکی میں 2 گروپوں میں جھگڑا ہوا، جس کی ویڈیو وائرل ہوگئی، 16 ملزمان کیخلاف مقدمہ درج شائع 18 جولائ 2024 10:36am
پاکستان پتوکی میں ری فلنگ کے دوران دھماکا، ہلاکتوں کی تعداد 4 ہوگئی دھماکے میں جھلس کر زخمی ہونے والا بلال زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گیا شائع 30 جون 2024 09:16am
پاکستان پتوکی، پیشی پر آنے والے باپ اور بیٹے کا مخالفین کے ہاتھوں بہیمانہ قتل کشمیرا اور راشد مسیح پر گھات لگاکر فائرنگ کی گئی، خاتون معجزانہ طور پر محفوظ رہی شائع 06 جون 2024 12:31pm
پاکستان آج نیوز نے 36 سال سے بچھڑے باپ بیٹیوں کو ملادیا بیٹیاں باپ سے گلے مل کر روتی رہیں، جبکہ پوتے، پوتیاں، نواسے، نواسیاں بھی خوشی سے نہال اپ ڈیٹ 08 مئ 2024 10:20pm
پاکستان پتوکی: مقابلے میں پولیس اہلکار اور شہری زخمی، ڈاکو سرکاری رائفل ساتھ لےگئے بینک کے سامنے شہری سے لوٹ مار کے دوران پولیس اور ڈاکوؤں کے درمیان مقابلہ ہوا شائع 23 اپريل 2024 02:50pm
پاکستان لاہور: ماں کے موبائل نہ دینے پر 12 سالہ بچے نے پھندا لگا کر خودکشی کرلی پولیس نے لاش کو تحویل میں لے کر تحقیقات شروع کردی شائع 04 اپريل 2024 06:48pm
پاکستان پتوکی میں 13 سالہ گھریلو ملازمہ کی گھر سے پھندا لگی لاش برآمد بچی لوگوں کے گھروں میں کام نہیں کرنا چاہتی تھی جبکہ والدہ مجبور کرتی تھی، پولیس اپ ڈیٹ 07 مارچ 2024 10:03am
پاکستان شارع فیصل کراچی پر فلسطینیوں کے حق میں بڑی ریلی امریکا پتھر پھینکنے والوں کو دہشتگرد بمباری کرنے والوں کو مظلوم سمجھتا ہے، سراج الحق کا خطاب اپ ڈیٹ 15 اکتوبر 2023 10:08pm
پاکستان ٹرین اور گاڑی میں تصادم میں غفلت، ریلوے حکام پر 28 کروڑ کا جرمانہ عائد کیس میں وزیر ریلوے، سیکریٹری، 13 افسران اور ملازمین نامزد تھے شائع 26 ستمبر 2023 06:33pm
پیپلز پارٹی آزاد کشمیر میں حکومت بنانے کے لیے سادہ اکثریت حاصل کرگئی، مزید 4 ارکانِ اسمبلی نے حمایت کردی